سورۃ البقرۃ میں کافروں کے اعتراض کاجواب

بعض کافروں نے اعتراض کیا تھا کہ قرآن اللہ کا کلام اس لیے نہیں ہوسکتا کہ اس میں مکھی مچھر اور مکڑی کی دی گئی ہیں جو بہت حقیر جانور ہیں۔اس کاجواب دیا گیا کہ یہ اعتراض ہی بے جاہے کیونکہ مثال ہمیشہ مضمون کی مناسبت سے دی جاتی ہے ۔بت ہیں ہی اتنے بےحیثیت مزید پڑھیں

جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سےنکلنےوالے خون کا حکم

سوال :جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : جونک لگوانے کی صورت میں اگر جونک میں اتنا خون بھر گیا کہ اسے کاٹ دینے کی صورت میں خون بہہ پڑے گا تو وضو ٹوٹ جائے گا ۔ اگر بہنے کی مقدار سے مزید پڑھیں

آداب النوم

سوال:جیسا کہ اللہ کے نبی نے رات کو سوتے ہوئے آگ جلا کر سونے سے منع کیا ہے تو کیا اس کی وجہ سے گلوب یعنی کو ایل coilجلا کر سونا بھی منع ہے اور ایسا کرنے سے کیا گناہ ہو گا اگر ہم کو مچھر مارنے کے لئے اس کوجلا کر سوئیں گے؟ الجواب مزید پڑھیں

شوہر کا لفظِ حرام سےطلاق معلق کرنا

فتویٰ نمبر:1007 سوال : شوہر نے اپنی بیوی کو لڑ جھگڑ کر ماں باپ کے پاس جاتے ہوئے شدید غصے میں یہ لفاظ ادا کیا ۔  آج کے بعد اس کی شکل دیکھی تو یہ مجھ پر حرام ہے ۔ ایک ہفتے کے بعد صلح کرانے کے لیے رشتہ داروں کے ساتھ آئے تو یہ مزید پڑھیں

مچھرکےخون کاحکم

فتویٰ نمبر:995 اگر رات کو سوتے ہوئے مچھر کا کافی سارا خون کپڑوں کو لگ جاتا ہے تو کیا اس کے ساتھ نماز ہوجاتی ہے؟ آسیہ الجواب بعون الملک الوھاب مکھی اور مچھر اور اسی طرح ہر وہ چیز جس میں دم سائل(بہنے والا خون)نہ ہو اس کا خون پاک ہے۔اگر کپڑوں پر لگ جائے مزید پڑھیں

بجلی بچانے کےگر

پاکستان میں گرمیوں کاموسم ’’لوڈشیڈنگ‘‘کا موسم کہلاتا ہے۔گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی صورت حال گھمبیر ہوجاتی ہے۔خواتین اور مزدور طبقےکوجب گرمی نڈھال کرتی ہے تووہ انہیں جی بھر کے بددعائیں دیتے نظر آتے ہیں۔   چند ہفتوں بعد رمضان المبارک کا مہینہ شدید گرمیوں میں شروع ہوگا، جس مزید پڑھیں