بدھ کے دن حجامہ کرنا

سوال:کیا حجامہ بدھ کے دن لگانا منع ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً جن دنوں میں سینگی لگوانے کی ممانعت وارد ہوئی ہے وہ سب ضعیف روایات ہیں کسی بھی دن سینگی لگوائی جاسکتی ہے البتہ قمری مہینے کے تین دنوں میں سینگی لگوانا بہتر و افضل ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

شعبان میرا مہینہ ہے کیا یہ روایت درست ہے

سوال: شعبان میرا مہینہ ہے۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ جواب: یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے۔ کئی حضرات نے اسے موضوع لکھا ہے البتہ اس کے علاوه شعبان اور نصف شعبان  کے فضائل کے بارے کئی صحیح احادیث موجود ہیں۔ دوسری روایات میں تو اس کے برخلاف یہ آتا ہے کہ مزید پڑھیں

پورا مہینہ دودھ خریدتے رہنا پھر مہینے کے آخر میں پیسے دینا کیسا ہے

فتویٰ نمبر:498 ہمارے گاؤں میں لوگ پورا مہینہ دودھ خریدتے رہتے ہیں اور مہینہ کے آخرمیں حساب کرکے پیسے ادا کرتے ہیں    کیااس طرح معاملہ کرناجائزہے؟ الجواب حامداًومصلیاً پورا مہینہ دودھ خریدتے رہنا اورپھرمہینہ کے آخرمیں حساب کرکے پیسے ادا کرنے میں چونکہ عرف اور دستورہے اوراس میں نزاع وجدال کے امکان تقریباًمعدوم ہونے مزید پڑھیں

بیع استجرار

فتویٰ نمبر:504 سوال:قصاب کو روپے پیشگی دیدیے  اور گوشت کے دام میں فی کلو ٹھرالئے جو بازار کے نرخ سے کچھ کم ہوتا ہے مثلاً بازار میں ۱۰۰ روپے کلو بکتا ہے لیکن ۹۵ روپے کلو ٹھیرالیا گوشت آتا رہا اسکی یاد داشت رکھ لی اور ختم ماہ پر حساب کردیا اور کمی بیشی کرکے مزید پڑھیں

پروویڈنٹ فنڈ کی حیثیت

فتویٰ نمبر:524 ایک شخص ایک تعلیمی ادارے سے گزشتہ کئی سال سے وابستہ ہے لیکن اب وہ نوکری چھوڑنے لگا ہے تو جو رقم پروویڈنٹ فنڈ وغیرہ کی اس کو ملے گی کی وہ لینا جائز ہے؟ ہر مہینے کچھ رقم اس کی تنخواہ سے اور کچھ ادارے کی طرف سے ڈالی جاتی ہے جو مزید پڑھیں

وقت میں بے برکتی

(٢٤) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ  قَالَ قَالَ َرسُوْل اللّٰہِ ؐ لَا تَقُومُ السَّاعَۃُ حَتَّی یَتَقَارَبَ الزَّمَانُ فَتَکُوْنُ السَّنَۃُ کَالشَّھْرِ وَالشَّھْرُ کَالْجُمُعَۃِ وَتَکُوْنُ الْجُمُعَۃُ کَالْیَوْمِ وَیَکُوْنُ الْیَوْمُ کَالسَّاعَۃِ وَتَکُوْنُ السَّاعَۃُ کَالضَّرْمَۃِ بِالنَّارِ۔ (سنن ترمذی جلد ثانی ص٥٧،ابواب الزھد) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: مزید پڑھیں