مضاربہ میں منافع یکسان رہنا

سوال:سوال یہ ہے کہ ہم نے ایک دوکاندار کے پاس ایک لاکھ روپے نفع اور نقصان کی بنیاد پر انویسٹ کیے ہیں لیکن وہ ہر مہینے ہمیں ایک ہی فکس اماؤنٹ دے رہے ہیں۔انکا کہنا ہے کہ ہم نے آپکی رقم سے ایک ہی کمپنی کا مال لیا ہے جسکا فکس منافع بنتا ہے۔ہمیں اس مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی کرنے والےکو گھرکرایہ پر دینا

سوال: میں نے ایک شخص کو اپنا گھر کرائے پر دیا ، تقریبا آٹھ ،نو ماہ بعد مجھے پتا چلا کہ وہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کر رہا ہے، تو میں نے اس سے گھر خالی کروا لیا ، لیکن اس پورے عرصے کا کرایہ باقی تھا تو اب وہ مجھے دینا چاہ رہا ہے مزید پڑھیں

دیور سے پردہ کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں

قضانمازپڑھنےکاطریقہ

سوال:اگر کسی کی بہت سی نمازیں قضا ہو گئیں ہوں تو ان کو قضا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا سب فجر کی نمازیں ایک ساتھ اور ظہر کی سب نمازیں ایک ساتھ اور اسی طرح باقی سب نمازوں کی قضا کریں تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ جواب:سوال میں مذکور طریقہ بھی درست مزید پڑھیں

صفر المظفر

صفر عربی زبان کا لفظ ہے – یہ صفر سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں “خالی ہونا”-چونکہ لوگ زمانہ جاھلیت میں لوگ قتال کیلئے نکل جایا کرتے تھے اور ان کے گھر خالی پڑے رہتے تھے اسی وجہ سے اس ماہ کا نام صفر رکھ دیا گیا-(غیاث اللغات) زمانہ جاھلیت میں اور آ ج مزید پڑھیں

قرض حسنہ

السلام و علیکم  امید ہے بخریت ہونگےسوال عرض ہےکہ زید اور بکر سگے  بھائی  ہیں زید بکر کو 10 لاکھ قرض حسنہ غیر مشروط اور  بغیر  کسی منافع کے طمع ایک سال کے لیئے دے دیتا ہے  بکر کا  سونے کی تجارت کا کام ہے وہ بغیر مانگے اپنے سگے بھائی کو مہینے بعدکچھ غیر مزید پڑھیں

 محرم الحرام میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ حادثہ شہادت حسین کی وجہ سے محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ منحوس ہے اور یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ اسکی کیا مزید پڑھیں

 زکوٰۃ کا حکم

فتویٰ نمبر:4083 سوال: السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں

کیا سال سے پہلے زکوٰۃ دے سکتے ہیں!

فتوی نمبر:1003 سوال: سال پورا نہ ہو اور کچھ مہینے بعد ہو رہا ہو تو کیا پہلے سے زکوٰۃ نکال سکتے ہیں؟  محترم جناب مفتیان کرام!      والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کوئی شخص صاحب نصاب ہے اور وہ نصاب پر سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ ادا کرناچاہتا ہےتو کرسکتا ہے،زکوٰۃاداہوجائےگی.  (“ويجوز تعجيل مزید پڑھیں