تعویذ استعمال کرنےکاحکم

سوال:کیا تصویر میں دیا گیا تعویذ استعمال کرنا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ تعویذ میں مندرجہ ذیل شرائط موجود ہوں ۔ 1۔  تعویذ میں لکھے کلمات کا معنی  ومفہوم معلوم ہو. 2۔ ان میں  کوئی شرکیہ کلمہ نہ ہو. 3۔ ان کے مؤثر بالذات ہونے   کا اعتقاد نہ ہو ،  4..  مزید پڑھیں

نعت خوانی کے ذریعے ایصال ثواب کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! خواتین گھر میں جو ایصال ثواب کے لیے نعت خوانی کرواتی ہیں تو نعت کے ذریعے ایصال ثواب کا کیا حکم ہے؟بلا شبہ نعت ایک بڑی چیز ہے لیکن اس کو ایصال ثواب کا ذریعہ بنانا کیا درست ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب حضور اقدس ﷺ کی شان میں حقیقت مزید پڑھیں

 سیپ سے بنی اشیاء گھر میں سجانا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا سیپ سے بنی ہوئی اشیاء گھر میں سجا سکتے ہے کسی سے سنا ہے جاندار ہوتی ہیں گھر میں نہیں رکھ سکتے۔ الجواب باسم ملھم الصواب سیب جاندار چیز نہیں ہے،بلکہ سیپ ایک دریائی کیڑے کا گھر ہے،اس کا بالائی حصہ کھردرا اور اندرونی چکنا ہوتا ہے،لہذا سیب سے مزید پڑھیں

 بچوں کا لیگو کریکٹر سے کھیلنے کا حکم

سوال:لیگو کریکٹر کا کیا حکم ہے کیا بچوں کا اس سے کھیلنا جائز ہے؟اور اس کی خرید و فروخت جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر لیگو کریکٹر پر جاندار کی واضح تصویر ہے، یا کریکٹر اتنا بڑا ہے کہ باقاعدہ مجسمہ یا بت کی طرح ہے تو اس صورت میں بچوں کو کھیلنے کے مزید پڑھیں

کمپیوٹرگیم کی آمدنی کا حکم

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں  1) کمپیوٹر گیم کھیلنا اور اس کی آمدنی جائز ہے یاناجائز ؟ 2) مدرسۃ البنات کی لڑکیاں مدرسہ آنے کےلیے گاڑیاں بک کرواتی ہیں اورڈرائیور وں کوماہانہ فیس اور کرایہ اداکرتی ہیں ،سالانہ تعطیلات کے اندر بھی ڈرائیور حضرات اپنی تنخواہ کا مطالبہ کرتے ہیں کیاڈرائیوروں مزید پڑھیں

گھریلو اشیا میں جاندار کی تصاویر

فتویٰ نمبر:5079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہم جانتے ہیں کہ کسی جاندار کی تصویر گھر میں رکھنا ہمارے مذہب میں جائز نہیں،مگر فتنوں کے اس دور میں جبکہ بچوں کے کپڑے،جوتے،استعمال کی چھوٹی سے چھوٹی چیز،چیزوں کے ریپرز پر تصاویر بنی ہیں جو کسی نہ کسی صورت میں گھروں میں موجود ہیں۔کیا ایسی صورت میں مزید پڑھیں

کیا یہ اتفاق ہوسکتا ہے؟

ایک مغربی مفکر اور سائنسدان اے کریسی ماریس نے اتفاقات کے سلسلے میں ایک مثال دی ہے۔ فرض کریں کہ آپ دس سکے لے کر ان پر 1 سے لے کر 10 تک نمبر لگا دیتے ہیں۔ اب ان سکوں کو اچھی طرح مکس کر کے اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں ۔ آپ اپنی مزید پڑھیں

جاندار کی تصویر والی اشیاء بیچنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری دکان میں بہت ساری اشیاءایسی ہیں کہ ان پر تصاویر بنی ہوتی ہیں مثلاً شیمپو کریم وغیرہ  ان چیزوں کی خرید و فروخت اور دکان میں رکھنے کا کیا حکم ہے؟ اور ان سے حاصل شدہ آمدنی کا کیا حکم ہے؟ نوٹ:یہ بھی واضح مزید پڑھیں

کمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں

فتویٰ نمبر:557 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!    استادصاحب !کیاکمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں؟خصوصاًطالبہ علم کیلئےکیساہے؟ وضاحت سے تحریراً جواب دےدیجئے؟ (۲)       استادصاحب  طالبہ علم کیلئےانٹرنیٹ پربیٹھنا یاکمپیوٹرکازیادہ استعمال کرناکیساہےاورعام آدمی کیلئے استعمال کرناکیساہےاوربرائےمہربانی استادصاحب کمپیوٹرکی چندبرائیاں مع الدلائل کے تحریر کر دیجئے تاکہ طالبات کوبتاکران کوکمپیوٹرکےفتنہ سےروکاجاسکے؟ الجواب حامدا   ومصلیا (۱)   کمپیوٹرپرایساگیم کھیلناجس میں مزید پڑھیں