بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

فتویٰ نمبر :503 سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہ انکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ مزید پڑھیں

ناچ گانے کی محفلیں

(٤٠) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حَصِیْن  رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ فِی ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذَفٌ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَتٰی ذَالِکَ قَالَ اِذَا ظَھَرَتِ الْقِیْعَانُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتِ الْخُمُوْرُ۔ (ترمذی کتاب الفتن ج٢،ص٤٤فاروقی کتب خانہ) ترجمہ: حضرت عمران بن حصین  رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے مزید پڑھیں