خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم

سوال: ⁠⁠⁠حضرت مفتی صاحب !کیا خودکشی کرنے والے پر جنازہ ادا کرنا جائز ہے اور ایصال ثواب و دعا مغفرت کرنا صحیح ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے، اور اسی پر فتوی ہے – نیز اس کے لیے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کرنا بھی جائز ہے- تاہم مزید پڑھیں

صرف ولی کو دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کا حق ہے

سوال :کسی شخص کا دوسرے شہر یا ملک میں انتقال ہو جائے اور وہاں اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے اوراس کے بعد اس کی میت آبائی گاؤں لے جائی جائے تو کیا گاؤں میں دوبار ہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:170 الجواب بعون الملک الوھاب اگر میت مزید پڑھیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو غسل کس صحابی نے دیا

سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ کوغسل کس صحابی نےدیاتھا.؟ الجواب حامدا و مصلیا تاریخی کتب کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ کو غسل ان کے دونوں بیٹوں حضرت حسن و حسین اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم اجمعین نے دیا۔ البداية والنهاية-دار إحياء التراث العربي – (7 / 363) وقد غسله ابناه الحسن مزید پڑھیں

وقت زوال نماز جنازہ اور دیگر اذکار کا حکم

سوال: زوال کے بعد نماز جنازہ اور قرآن پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:138 جواب 1- زوال کے وقت نماز جنازہ پڑهنا منع ہے اور زوال کے وقت نوافل وغیرہ کچھ نہیں پڑهنی چاہیے اور نہ ایسے وقت نوافل پڑهنا چاہیے کہ زوال کا وقت درمیان نماز میں ہوجائے – جواب2- زوال کے مزید پڑھیں

دفن کرنے سے پہلے میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا

سوال:ایک مسئلہ فی الفور دریافت طلب ھےہمارے ہاں  مقیم متاثرین کے گھر میں کسی کا انتقال ھوا  اب متاثرین میت کو دور دراز اپنے علاقے میں منتقل کرنا چاہتے ہیں  اب یہاں  کے مکین اس کو جنازہ دیں  یا صرف وہاں اس  کے گاوں والے جنازہپڑھائے یا دونوں جگہ جنازہ دیا جائے بہتر کونسا طریقہہے ؟ الجواب حامدا و مصلیا دفن کرنے مزید پڑھیں

صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال نمبر 2 :ایک آدمی کو اللہ نے طاقت دی  حج کرنے کی اس کو پنشن ملی  مگر اس شخص نے حج نہیں کیا  وہ رقم ایسے ہی فضول کاموں  پر خرچ کردی  اب وہ شخص کیا کرے  حج کی فرضیت کو ادا کرے  جبکہ اس کے پاس پیسہ نہیں  رہا ۔ کیا اب ایسے مزید پڑھیں

کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال:  جس آدمی نے خود کشی  کر لی ہو   ۔اسکی نماز  جنازہ  پڑھی جائے گی یا نہیں  ؟  جواب : جس آدمی   نے خود کشی  کرلی ہو اس پر نماز جانزہ  پڑھی جائے گی   خود کشی   چونکہ   بہت بڑا جرم ہے  اسلئے  فقہا  کرام  نے لکھا ہے  کہ  مقتداء اور ممتاز افراد  اسکا جنازہ  نہ مزید پڑھیں

ڈاکو کی نماز جنازہ کا حکم

سوال: ڈاکو کی نماز جنازہ  ادا کی جائے گی  یا نہیں ؟ جواب : ڈاکو کی نہ  غسل  دیاجائیگا  اور نہ اس کی نماز  جنازہ  ادا کی جائے گی  اس سے مقصود مجرم  کو سزا دینا اور دوسروں  کو تنبیہ  کرنا ہے  ۔ “وفی الشامی  :وھی  فرض  من علی کل  مسلم   خلا  اربعہ  بگاۃ قطاع مزید پڑھیں