زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

عصر کے بعد تلاوت کرنا اور رات ١٢ بجے نماز پڑھنےکا حکم

فتویٰ نمبر:4062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مندرجہ ذیل باتوں میں رہنماٸی مطلوب ہے: ١۔کیا عصر اور مغرب کے درمیان تلاوت کرنا درست ہے؟ ٢۔ زوال کے وقت نماز پڑھنا منع ہے تو کیا رات ١٢ بجے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ١۔ حدیث مبارکہ میں عصر کے بعد نفل نماز پڑھنے مزید پڑھیں

خواتین کا بلند آواز میں قرآن پڑھنا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال : اگر مستورات ظہر اور عصر میں اونچی آواز کے ساتھ یعنی جہر کے ساتھ نماز پڑھیں تو کیا نمازوں کو دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟ جواب : وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته!  پہلے ایک بات تمہید کے طور پر ذکر کی جاتی ہے: تین نمازیں (یعنی فجر، مغرب اور عشاء کی مزید پڑھیں

زوال کا وقت کب شروع ہوتا ہے

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ زوال کا وہ وقت جس میں نفل پڑھنا مکروہ ہو وہ بتا دیں آج کل کے حساب سے بارہ بجے کے بعد ہے یا اس سے پہلے ہے کسی چارٹ میں شروع کا وقت ہے کسی میں آخر کا۔ جواب: شہر اور علاقے کے لحاظ سے اوقات نماز کے مستند مزید پڑھیں

مغرب کی سنتوں کی قضا کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۵﴾ سوال:-        اگر کسی آدمی کی مغرب کی دو رکعت سنت رہ جائیں تو کیسے ادا کرے ؟ جواب :-       واضح رہے کہ قضا صرف فرض اور واجب کی ہوتی ہے سنت کی قضا نہیں ہوتی البتہ اگر فجر کی نماز فوت ہوجائے اور زوال سے پہلے پہلے اس مزید پڑھیں

اشراق کی نمازکاوقت

فتویٰ نمبر:1095 اشراق کے نوافل کا وقت فجر کا وقت ختم ہونے کے بیس منٹ بعد ہوجاتا ہے مگر اشراق کے نوافل کس وقت تک پڑھ سکتے ہیں ؟ کیونکہ صبح 6:30 سے 8:30 تک مصروف ہوتی ہوں بچوں نے اسکول جانا ہوتا ہے اور میاں نے آفس ۔تو کب تک اجازت ہے پڑھنے کی؟ مزید پڑھیں

وقت زوال نماز جنازہ اور دیگر اذکار کا حکم

سوال: زوال کے بعد نماز جنازہ اور قرآن پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:138 جواب 1- زوال کے وقت نماز جنازہ پڑهنا منع ہے اور زوال کے وقت نوافل وغیرہ کچھ نہیں پڑهنی چاہیے اور نہ ایسے وقت نوافل پڑهنا چاہیے کہ زوال کا وقت درمیان نماز میں ہوجائے – جواب2- زوال کے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

پہلی قسط مفتی محمد انس عبدالرحیم اس وقت عالم اسلام جن دل سوز، پرآشوب، صبر آزما اور کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے ہر صاحب درد ان سے آزردہ اور کبیدہ خاطر نظر آتا ہے اسلام کے قلب و جگر پر جس قدر، جس تیزی اور جس منصوبہ بندی سے حملے ہورہے ہیں تاریخ شاید مزید پڑھیں