حصص کی خرید و فروخت 

فتویٰ نمبر:433 سوال:اگر کوئی کمپنی بینک سے سودی قرضہ لیتی ہو تو اسکے حصص خریدنا جائزہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا کسی بھی کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ ١: کمپنی کا اصل کار و بار حلال ہو، حرام کاروبار میں ملوث نہ ہو۔ کمپنی کا اکثر مال بھی حلال مزید پڑھیں

بجلی کا بل زیادہ آنے کی وجہ سے میٹربند کرنے کا حکم

حکومت کے ناجائز ٹیکسوں کی وجہ سےبجلی کا میٹر بند کرنے کا حکم سوال :۱: ہمارے علاقہ میں بجلی والے زیادہ بل دیتے ہیں ، اور نا حق بل بھی لیتے ہیں ، میٹر ریڈر رقم مانگتا ہے اگر رقم دے دیں تو بل کم بناتا ہے اگر انکار کریں تو پھر دوسروں کا بل مزید پڑھیں

انعام کہہ کر زکوة دینا

استفتاء: کیا عیدی کی نیت سے کسی مستحق کو زکوٰة دے سکتےہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا ومسلما ۔ زکوٰة دینے میں دینے والے کی نیت کا اعتبار ہوتا ہے اگر کسی مستحق کو عیدی کہہ کر یا انعام کہہ کر دیا تو یہ درست ہے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی بس شرط یہ ہے کہ دینے والے مزید پڑھیں

کیا مقرض بینک ٹرائزیکشن کے پیسے خود ادا کرے گا

فتویٰ نمبر:632 سوال:زید نے بکر سے قرض لیا مثلا 3 لاکھ روپیہ اب کیا زید بکر سے بینک ٹرانزیکشن کے 900 روپے کا بھی مطالبہ کر سکتا یے یا نہیں؟ الجواب حامداومصلیا ً صورت مسئولہ میں اصل تو یہی ہے کہ اگر مقرض (یعنی قرض دینے والا ) نے بطور قرض نقد رقم دی ہو تو مزید پڑھیں

ادھار فروخت کی گئی چیز پر تاخیر کی وجہ سے اضافہ لینا

فتویٰ نمبر:467 سوال: میری راشن کی دکان ہے۔ لوگ ہم سے راشن لے جاتے ہیں اور پیسے واپس کرنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔ اب اگر ہم پیسے ہر مہینے کے اعتبار سے لیں تو یہ سود ہے۔ براہ مہربانی کوئی ایسی صورت بتائیں کہ ہم اپنے مال کو جتنی دیر تک مشغول رکھتے ہیںاس پر مزید پڑھیں

روپے کےبدلے سوناچاندی ادھار خریدناجائز ہے یانہیں

فتویٰ نمبر:484 سوال:کیاروپے کےبدلے سوناچاندی  ادھار خریدناجائز ہے یانہیں ؟     الجواب حامداًومصلیاً سونےاورچاندی کی خرید وفروخت کیلئے لازمی ہے کہ معاملہ دونوں طرف سے نقداورہاتھ درہاتھ ہوادھاروالی صورت میں چونکہ سودلازم آتاہےکیونکہ روپیہ اورہرملک کی کرنسی فی زمانناسونے چاندی ہی کےبدل کے طورپرمستعمل ہوتی ہے اورانکا مقصد بھی وہ ہی ہے اس لئے مزید پڑھیں