قیمتی پتھروں پر زکوة

سوال: قیمتی پتھر جیسے ہیرا، نیلم، فیروزہ وغیرہ جیسے قیمتی پتھروں پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب قیمتی پتھروں میں اگر تجارت کی نیت نہ ہو تو پھر ان پر زکوة نہیں ۔ ===================== حوالہ جات: 1- عن سعيد بن جبير قال: لیس فی حجر زكاة إلا ما كان للتجارة من مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں

 شک کی بنا پر حرمت رضاعت کا حکم

سوال ۔ ہم دو بہنیں ہیں۔ میرا بیٹا برہان سن 2005 میں , 17مٸی کو پیدا ہوا تھا , پیداٸش کے پہلے مہینے میں نے اسے دودھ پلانے کی بہت کوشش کی لیکن حلق میں مسٸلہ ہونے کی بنا پر وہ نہیں پی سکا ۔ اس لیے میں نے اسےدودھ پلانا چھوڑدیا تھا ۔ پھر مزید پڑھیں

استعمال کی نیت سے خریدے ہوئے مال میں تجارت کی نیت کرنے پر زکوٰۃ کا حکم!

سوال: مال خریدتے وقت تجارت کی نیت نہیں تھی لیکن بعد میں اس مال سے تجارت شروع کردی کیا اس مال پر زکوٰۃ ہوگی؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ کسی مال کو خریدتے وقت فروخت کی نیت نہ ہو بلکہ استعمال کرنے کی نیت ہوتو ایسا مال مالِ تجارت نہیں اور اس پہ مزید پڑھیں

 حرام و حلال مال دونوں موجود ہوں اور دونوں نصاب کو پہنچ رہے ہوں تو زکوۃ کس پر واجب ہوگی؟

سوال : میرے پاس کچھ رقم سود کی ہے اور کچھ حلال مال ہے اور دونوں اتنی مقدار میں ہیں کہ زکوٰۃ واجب ہوجاتی ہے چاہے ان کو جمع کیا جائے یا نہ کیا جائے معلوم یہ کرنا ہے آیا دونوں کو جمع کرکے زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی یا صرف زکوٰۃ حلال مال پر آئے مزید پڑھیں

محض لوگوں سے تذکرہ کرنے سے کوئی جگہ مسجد کے لیے وقف نہیں ہوتی

سوال: میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن  بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے مزید پڑھیں

قربانی کی گائے میں دو حصے عقیقے کے رکھنا

سوال:السلام عليكم!لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کرنا یعنی دو بکرے ذبح کرنا سنت ہے۔کیا بکرے کے بجائے گائے میں سے دو حصے کرسکتے ہیں؟ اور کیا یہ عقیقہ بقر عید میں واجب قربانی کے ساتھ ہوسکتا ہے صرف نیت کرنے سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! 1. لڑکے کے عقیقے میں مزید پڑھیں

قسم کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! قسم کے حوالے سے مسئلہ پوچھنا ہے وہ یہ کہ ایک خاتون نے کہا کہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتی ہوں کہ میں اپنے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا اپنے بھائی یا بہنوئی کے لئے نہیں پکاؤنگی اگر پکایا تو مزید پڑھیں

 تہجد پڑھتے ہوئے فجر کا وقت داخل ہوجانا

سوال: ایک آدمی نے دو رکعت تہجد کی نیت سے نماز پڑھنا شروع کی لیکن دورانِ نماز فجر کا وقت داخل ہوگیا تو کیا کرنا چاہیے؟ نیت توڑ دینی چاہیے یا نماز جاری رکھی جائے؟ اور اگر نماز جاری رکھی گئی تو یہ فجر کی دو سنت شمار کی جائیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں