اللہ سے وعدہ خلافی کا حکم

سوال:میں جب 12 سال کی تھی تب سے یہ عادت ہے کہ جب بھی مجھے کوئی ٹینشن ہوتی تھی میں اپنی پلکیں اوربہنویں نوچتی تھی جس سے مجھے وقتی سکون ملتا تھا پھر ابھی کچھ عرصہ پہلے میں ایک ڈاکٹر کے پاس گئی تو انہوں نے مجھے اس مسئلہ کا حل یہ بتایا کہ تم مزید پڑھیں

عصر کے وقت میں عصر قضاء کی نیت سے پڑھنا

سوال: عصر کا وقت پتا نہ ہو اور اس دن کی عصر قضا کی نیت سے پڑھ لیں تو ادا ہوجائے گی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں نماز ادا ہو جائے گی،لوٹانے کی ضرورت نہیں ۔ حوالہ جات ”لو نوى الأداء على ظن بقاء الوقت فتبين خروجه أجزأه،وكذا مزید پڑھیں

بچے کے لیے احرام کا حکم

سوال : عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح مزید پڑھیں

نیت نماز

سوال: 1۔نماز کی نیت کیسے کرتے ہیں؟ 2۔کن الفاظ میں اس کے بارے میں بھی بتا دیں۔ 3۔یہ سنت سے سے ثابت ہے؟ یا بس دل میں نیت ہو اور بس۔ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔واضح رہے کہ نیت دراصل دل کے ارادے کانام ہے۔ نیت کے لیے زبان سے الفاظ کا اداکرنا ضروری نہیں۔ مزید پڑھیں

لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں

کسی اور کو تیمم کرانے کا طریقہ

سوال: برائے مہربانی کسی اور کو تیمم کرانے کا طریقہ بتادیجیے۔ فالج کا مریض جس کا آدھا جسم مفلوج ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے دونوں ہاتھ استعمال نہیں کرسکتا۔اگر کسی وقت اس کو تیمم کرانا پڑجائے تو اس کو کیسے تیمم کرایا جائے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورتحال میں مریض کو تیمم مزید پڑھیں

بیٹی کے نام گھر کرنا تاکہ رشتہ دار قبضہ نہ کریں

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک فیملی ہے جن کی اولاد میں صرف ایک ہی بیٹی ہے ۔ ان کا ایک گھر ہے جس میں وہ رہتے ہیں اور ایک فلیٹ بھی ہے۔ شوہر اور بیوی دونوں کے کافی سارے بہن بھائی اور رشتے دار ہیں۔ فلیٹ بیوی کے نام پر ہے۔اب یہ میاں بیوی مزید پڑھیں

جس فلائیٹ کا کچھ وقت دبئی میں stayہوتا وہ لوگ کب احرام باندھیں؟

سوال: ہم عمرہ کے لیے جارہے ہیں اور ہمارا دبئی دو دن قیام ہے تو کیا وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ کر نیت کرنا فرض ہے،دبئی بھی چونکہ میقات سے پہلے آتا ہے اس لیے آپ دبئی سے بھی احرام باندھ کر مزید پڑھیں

حجر اسود کا قیامت کے روز لوگوں کے حق میں گواہی دینا

سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ حجر اسود کو قیامت کے دن دو آنکھیں اور زبان دی جائے گی،جس جس نے اسے چوما ،قیامت کے دن ان کی شفاعت کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی مذکورہ بات حدیث مبارک سے ثابت یے،چنانچہ حدیث ملاحظہ ہو: عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال: قال مزید پڑھیں

والدین کو ماما پاپا کہنا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ والدین کو ماما اور پاپا کہ سکتے ہیں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ والدین کو ایسے القاب سے پکارنا چاہیے جس سے محبت کا اظہار ہو اور والدین کو اچھا لگے،لہذا اگر کوئی مزید پڑھیں