عقد مضاربت کی ایک جائز صورت

فتویٰ نمبر:642 سوال :عمران اور تنویر دونوں آپس میں شریک ہیں اور دونوں نے مل کر ایک پول بنایا ہے جس میں مختلف لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کر کے جمع کریں گے اور پھر اس پول کے سرمائے سے پراپرٹی کا کاروبار کیا جائے گا۔ آپس میں طے پایا ہے کہ اس سرمائے سے صرف مزید پڑھیں

صحبت کی اہمیت

ڈاکٹر محمود احمد غازی نے محاضرات سیرت میں کسی جگہ کہا ہے کہ اگر کہیں بندر کا تماشا لگے تو کافی لوگ دوڑتے ہوئے جائیں گے. کچھ عرصے بعد پھر لگے تو پہلے کے مقابلے میں مجمع اس احساس سے کم ہو جائے گا کہ یہ چیز تو پہلے دیکھی ہے حتی کہ ایک وقت مزید پڑھیں

ناجائز مدد کا رد عمل

امتحان  میں استاد طلبہ کو سوال بتائے  یاکچھ  مدد کرے  یہ طلبہ  کے لیے سخت  نقصان  دہ ہے ۔ تم تو اس عمر  کو پہنچے نہیں  جس کو میں  پہنچ چکا ہوں۔  میں نے  یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت  سے ذہین  اور قابل  طلبہ  جن کے ساتھ  بڑی  توقعات وابستہ  کی مزید پڑھیں

جادو کرنے کا حکم

سوال: (۱) کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص نقصان کیلئے کسی پر کالا علم کرے یا کروائے اس کی سزا کا کیا حکم ہے اور اسی طرح اس شخص کا کیا حکم ہے ؟ (۲) جو جادو کے زور پر نہ چاہتے  ہوئے بھی وہ کام کررہا ہو مزید پڑھیں

حیض کےدنوں میں بالوں میں مہندی لگانایارنگناوغیرہ جائزہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:735 سوال: حیض کےدنوں میں بالوں میں مہندی لگانایارنگناوغیرہ جائزہے؟           جواب :شرعاًاس میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ خالص سیاہ رنگ رنگنادرست نہیں ہے(۲) جیسا کہ عام حالات میں بھی جائزنہیں ہے تاہم اگرطبی اعتبارسےان ایام میں مہندی لگانانقصان دہ ہوتاہوتواس سےاجتناب  کرناچاہیے (۲)كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال – (6 / 671) “من خضب مزید پڑھیں

دوآدمیوں کااس طرح کاروبارمیں شریک ہوناکہ نفع ونقصان دونوں میں شرکت ہوتواسکی صورت کیاہے

فتویٰ نمبر:493 سوال:زید اوربکرمندرجہ ذیل طریقےسےکام کرناچاہتےہیں: (۱) مال کسی بھی غیرملک سےخریداجائےگا،مثلاًامریکہ (۲) مال کاآرڈرزید اپنی ضرورت کےمطابق دیں گے، (۳) مال کے مالیت کی  %60رقم زید فراہم کریں گےاور%40بکر، (۴) مال امریکہ  یاکسی دوسرےملک  سےکراچی تک منگانابکرکی ذمہ داری ہوگی، (۵) مال کراچی پہنچتےہی بکر،زیدکومال دےدیں گے، (۶) مال ملنےکےایک دودن کےاندرزید بکرکی مزید پڑھیں

اگرالائنس کمپنی میں کچھ رقم کاروبارکیلئےجمع کروائی جائےاور وہ کمپنی پھربندہوجائےاوررقم بھی مل جائےتواس صورت میں زکوٰۃ کیسےدیں

فتویٰ نمبر:492  سوال:الائنس کمپنی میں تقریباًسترہ اٹھارہ سال پہلے50 ہزارروپےنفع و نقصان کی بنیادپرکاروبارمیں جمع کروائےتھے،شروع کےتین یاچارمہینےانہوں نےنفع بھجوایا پھرکمپنی سیل ہوگئی شروع شروع میں تومیں نےزکوٰۃ دی لیکن پھرکمپنی سیل ہونےکی وجہ سےیہ سوچ کرصبرکرلیاکہ اللہ کی طرف سےنقصان ہوناتھاہوگیا لیکن اس کمپنی کامقدمہ چل رہاتھاجواب ختم ہواہے توانہوں نےسب (حصہ داروں) کوانکی  مزید پڑھیں

اسٹورزاور سپرمارکیٹس والےسیلزمین کوناکارہ اورایکسپائرمال واپس کرسکتے ہیں یانہیں؟

فتویٰ نمبر:508  سوال  :حضرت ایک  مسئلہ معلوم کرناہے کہ آج کل ہمارے کاروبار میں یہ طریقہ رائج ہے کہ ہم اسٹورز(stores)وسپرمارکیٹس (super market)وغیرہ کومال دیتے ہیں اور مال صحیح حالت میں دیتے ہیں لیکن  اگر اسٹورز پر کسی وجہ سے وہ چیز خراب ہوجاتی ہے مثلاً شیشی ٹوٹ گئی  ،یا بوتل کا ڈھکنا  ٹوٹ گیا مزید پڑھیں

شیطان کا انسان پر کس حد تک اختیار ہے

سوال: شیطان کا انسان پر صرف بہکانے کی حد تک اختیار ہے یا وہ کسی اور طرح سے بھی نقصان پہنچاسکتا ہے؟ جواب: مختلف طریقوں سے بہکا سکتا ہے، باقی کسی قسم کا جسمانی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔  وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مزید پڑھیں