استھیما سے تیمم

فتویٰ نمبر:984 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرے درس ہوتاہے ایک خاتون نے پوچھا ہےکہ مجھے سردیوں کی ابتدائ دنوں میں الرجی کی وجہ سے فلو ہو جاتا ہے اور پھر ایستھما بن جاتاہے جسم کمزور اور رنگ پیلا پڑجاتا ہے اب ایسے میں حقوق زوجیت ادا کرتی ہوں تو غسل مزید پڑھیں

حاملہ عورت کا چھوٹے بچے کو دودھ پلانا

فتویٰ نمبر:958 ایک عورت حاملہ ہو اور اسکا بچہ بھی دودھ پینے والا ہو تو وہ اسے دودھ پلا سکتی ہے ؟ اس کے بارے میں قرآن و حدیث سے حوالہ بھی چاہیے ۔۔۔ والسلام لجواب حامداو مصليا حاملہ عورت کا بچے کو دودھ پلانا جائز ہے البتہ اگر دو سال مدت رضاعت پوری ہو مزید پڑھیں

كيا عورت دوران عدت پینشن کے کام کے سلسلے میں باہر جاسکتی ہے ؟

فتوی نمبر: 883 سوال: عورت عدت ميں پینشن کے کام کے سلسلے میں باہر جاسکتی ہے ؟؟ شوہر کا پینشن اس کے نام ہونا ہو اور کوٹ کا کام جلد نہ ہو تو بندہ خوار ہوجاتاہے ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا دوران عدت معتده ( عدت والي عورت ) پر عدت کے احکامات واجب ہوجاتے ہیں مزید پڑھیں

نفل نماز میں استقبال قبلہ کا حکم

سوال :کیا نفلی نماز کے لیے قبلہ رو ہونا لازم ہے؟ سائلہ : اخت محمد سفیان رہائش :کراچی فتویٰ نمبر:298 الجواب باسم ملہم الصواب فرض نماز کی طرح نفل نماز میں بھی استقبال قبلہ لازم ہے بلا عذر قبلہ رخ کیے بغیر نفل نماز پڑھنا جائز نہیں،البتہ اگر نفل پڑھتے وقت مندرجہ ذیل اعذار کی مزید پڑھیں

روزہ اور جدید میڈیکل مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:143 برائے ڈاکٹر حکیم ، میڈیکل اسٹور اور مریض حضرات ) محترم ومکرم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! روزہ کے حوالے سے یہ چند جدید میڈیکل مسائل ہیں جو آپ کی خدمت میں  پیش ہیں تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور مزید پڑھیں

بال سیدھے کروانے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے حق بالوں کو سیدھا کروانے (Hair rebondin) کے بارے میں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب جس طرح بالوں کو نرم رکھنے کے لے تیل لگایا جاتا ہے اور بالوں میں کنگھی کی جاتی ہے، جس کا مقصد بالوں کی خوب صورتی، تزین و آرائش ہوتی ہے اسی طرح بالوں کی خوب صورتی مزید پڑھیں

تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی  نمازمکروہ  ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں

ٹیکس کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:26 الجواب  حامداومصلیا ً ٹیکس کے بارے میں  شرعی حکم  یہ ہے کہ اگر حکومت  کے جائز اخراجات  اس کے بغیر   پورے  ہونا ممکن ہوں تو عوام  پر ٹیکس  لاگو کرنا جائز نہیں ۔ لیکن اگر حکومت  کے جائز اخراجات  اس کے بغیر پورے  نہ ہوتے ہوں  تو فی نفسہ  حکومت  کے لیے عوام مزید پڑھیں