حیض ختم ہونے کے بعد وطی

فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! ایک بہن کا سوال ہے کہ اگر 7 دن میں حیض سے پاک ہو جائیں تو غسل کیے بغیر ہم بستری کر سکتے ھیں ؟ پھر اسکے بعد غسل کرلیں ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! اگر حیض عادت کے مطابق یا اس کے مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کے بعد سنت ادا کرنے کا حکم

سوال:امام صاحب نے فجر کی جماعت کی نیت کرلی اور ہم نے بھی امام صاحب کے پیچھے نماز کی نیت کرلی اور ہماری دو رکعت سنت نماز سے پہلے کی ابھی باقی ہیں، تو کیا جماعت کے بعد سنت ادا کر سکتے ہیں؟ عمر فتویٰ نمبر:185 الجواب حامدةومصلية: فجر کی جماعت یا نماز کے بعد مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

نفاس کے درمیان کے ایام میں خون آنا

سوال: ماریہ کے یہاں ۳۰ شعبان کو بچے کی ولادت ہوئی اور اس کے بعد بالکل خون نہیں آیا ، لیکن جب بچہ ۳۵ دن کا ہوا تو ۲ دن خون آکر بند ہوگیا .. ماریہ نے ان دنوں میں جو نمازیں پڑھی اور روزہ رکھے تھیں ،وہ درست ہوگئے ، اور یہ خون استحاضہ مزید پڑھیں

بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں

جان بوجھ کر چھوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے

سوال-حضرت، یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چھوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چھوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟  ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چھوڑی جائے وہ فوت ہو جاتی ہے، کبھی بھی مزید پڑھیں

حیض کی عادت اگر تین دن سے کم کی ہو

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:85 السلام علیکم :گزارش عرض یہ ہے کہ مفتی صاحب ایام ماہواری  میں  میں صرف دودن  میں فارغ  ہوجاتی  ہوں  اور تیسرے  روز سے نماز شروع کردیتی ہوں  تو کیا مجھے ان دودونوں کی نمازیں قضاء کرنی پڑیں گی یا پھر  یہ دو دن حیض کہلائیں گے ۔ مہربانی فرماکر  اس مسئلہ  مزید پڑھیں

ایام تشریق کی قضاء نماز اور تکبیرات تشریق

سوال:- ۸؍ذو الحجہ کو کسی آدمی کی نماز چھوٹ جائے، پھر وہ اس کی قضاء ایام تشریق ( ۹؍ ذوالحجہ ) میں کرنا چاہتا ہے   تو کیا وہ نماز کے بعد تکبیر تشریق کہے گا اور اسی طرح اگر کسی کی نماز ایام تشریق میں چھوٹ جائے پھر وہ ان ایام کے بعد قضاء مزید پڑھیں

سواریاں دوسری گاڑی  والے کو  دے کر کمیشن لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:83 سوال: ایک ڈرائیور اپنے باری پر اڈے سے گاڑی  میں سواریاں بٹھا کر گاڑی اڈے سے باہر نکالتا ہے  ۔ باہر دوسری  گاڑی کھڑی ہوتی ہے  جس کی  باری نہیں ہوتی ۔وہ اپنی سواریاں اس دوسری  گاڑی و الے کو حوالہ  کردیتا ہے اور اس کے  ڈرائیور  سے کمیشن  لے کر مزید پڑھیں