کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۶﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ جواب :         سحری کرنا لازم نہیں، بلکہ سنت ہے۔اس کی مزید پڑھیں

ولیمہ کا صحیح وقت کیا ہے؟

ولیمہ کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ الجواب بعون ملہم الصواب  لفظ ِولیمہ ”الْوَلْمِ“( بِفَتْحِ الْوَاوِ وَسُکُونِ الّلامِ) سے مشتق ہے جس کے لغوی معنیٰ جمع اور اجتماع کے ہیں جبکہ عرف میں میاں وبیوی کے عقد نکاح میں جمع ہونے کےبعد شوہر کی طرف سے اپنے عزیز واقارب ،دوست واحباب کو جو دعوت مزید پڑھیں

سورہ یسین کو پڑھنے کا خاص طریقہ 

فتویٰ نمبر:4057 سوال: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل یسین ہے۔اور علمائے کرام نے فرمایا کہ جو شخص صبح اور شام سورة یسین پڑھے گا اس کی اسی 80 ضروریات پوری ہوں گی اور ادنی ضرورت فقر اور محتاجی کی ہے۔ مزید پڑھیں

وترکی نمازکابہترین وقت

فتویٰ نمبر:1038 سوال:اگر تہجد پڑھنا ہے تو کیا عشاء کی نماز کے وتر کو چھوڑ دینا چا ہیے پھر تہجد میں مکمل کریں ۔اس کی وضاحت کریں اور اگر تہجد میں آنکھ نہ کھلے اور نماز نہ پڑھ پائے۔اس کی وضاحت کر دیں کہ پھر کیا کریں؟ الجواب بعون الملک الوھاب مسلمان کے لیے مستحب مزید پڑھیں

کیا وضو کے بعد کی گئی دعا مستجاب ہے؟

فتویٰ نمبر:877 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!کیا وضو کہ بعد کی گئی دعا قبول ہوتی ہے؟حوالہ مل سکتا ہے؟ہاں یا نہیں دونوں صورتوں میں۔ والسلام سائل کا نام: ام مصعب الجواب حامدۃو مصلية وضو کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا روایات سے ثابت نہیں اگر چہ وضو کے بعد کچھ دعائیں پڑھنا مسنون و مشروع مزید پڑھیں

طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی  وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں

نماز عشاء اول وقت میں پڑھنا

سوال:عشا کی نماز اول وقت ادا کرنا کیا خلاف سنت ہے؟ اس کے بارے میں بتائیں، کرم ہوگا۔ فتویٰ نمبر:303 الجواب حامدۃ و مصلیۃ خلاف سنت تو نہیں ہے؛ لیکن بہتر اور مستحب یہ ہے کہ نماز عشا تہائی رات تک موٴخر کی جائے بالخصوص سردی کے موسم میں۔ البتہ اگر تہائی رات تک موٴخر مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

حقوق مجرد  کی بیع کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:71 حقوق مجرد کی بیع کا کیا حکم ہے ؟ 2)  نیز ٹھیے کے پیسے لیناجائز ہے یا نہیں ؟ عرف میں ٹھیے  کی صورت  یہ ہوتی  ہے کہ ایک آدمی  دکان  کھلتا ہے  پھر دن رات  محنت کرکے  اس کو ترقی  دیتا ہے  پھر جب  اس دکان کی شہرت عام  ہوجاتی مزید پڑھیں