واش بیسن سے نکاسی کرنے والوں چھینٹوں کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال: ایک خاتون نے واش بیسن میں وضو کیا.. اور واش بیسن میں کچھ مسئلہ تھا جس کے باعث پانی بیسن میں جمع ہو کر آہستہ آہستہ نکاسی کر رہا تھا.. اب وضو کی صورت میں ٹھہرے پانی کے چھینٹے عضو پر پڑنے کا گمان ہے تو آیا اب اسکا مزید پڑھیں

نعت خوانی کو بزنس بنانے کا حکم

سوال :نعت خوانی کو بزنس بنانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب نعت پاک حضور علیہ السلام کی محبت میں پڑھنی چاہیے کسی بھی دنیوی لالچ جیسے روپیہ پیسا شہرت وغیرہ کی غرض سے پڑھنا جائز نہیں، البتہ اگر کوئی اپنی خوشی سے حوصلہ افزائی کی غرض سے نعت خواں کو کچھ دینا چاہے تو مزید پڑھیں

ٹرپلٹ بچوں میں سے کسی ایک کو فیڈر پر لگانا۔

سوال: میرے یہاں ٹرپلٹ بچوں کی ولادت ہوئی ہے ۔میں تینوں کو فیڈ نہیں کروا سکتی ۔کسی ایک بچے کو فیڈر پر لگانا ہو گا ۔۔کیا اس طرح اس بچے کی حق تلفی ہو گی ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر آپ کسی عذر کی بنا پر تینوں بچوں کو بیک وقت مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں نکاح کرنا

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا رمضان میں نکاح کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ شریعت مطہرہ میں شادی کرنے کے لیے کوئی مہینہ مخصوص ہے اور نہ ہی کسی مہینے میں نکاح رخصتی کی ممانعت ہے، لہذا رمضان المبارک میں نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ روزے کی مزید پڑھیں

جس فلائیٹ کا کچھ وقت دبئی میں stayہوتا وہ لوگ کب احرام باندھیں؟

سوال: ہم عمرہ کے لیے جارہے ہیں اور ہمارا دبئی دو دن قیام ہے تو کیا وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ کر نیت کرنا فرض ہے،دبئی بھی چونکہ میقات سے پہلے آتا ہے اس لیے آپ دبئی سے بھی احرام باندھ کر مزید پڑھیں

سورہ یسین کو پڑھنے کا خاص طریقہ 

فتویٰ نمبر:4057 سوال: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل یسین ہے۔اور علمائے کرام نے فرمایا کہ جو شخص صبح اور شام سورة یسین پڑھے گا اس کی اسی 80 ضروریات پوری ہوں گی اور ادنی ضرورت فقر اور محتاجی کی ہے۔ مزید پڑھیں

 کسی مسلم کا شیعہ کے پاس نوکری کرنا

فتویٰ نمبر:4091 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ مفتی صاحب! کیا شریعت میں ﮐﺴﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ یہ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﭘﺮکسی اہل تشیعﮐﯽ یعنی کسی شیعہ کیﻧﻮﮐﺮﯼ ﮐﺮﮮ ۔ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺣﻼﻝ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺣﺮﺍﻡ؟ جزاك اللهُ‎ فضل ربی سایٹ میٹروول کراچی پاکستانی الجواب حامداًو مزید پڑھیں

حالت جنابت میں آیت کا پڑھنا

1078:فتویٰ نمبر سوال:کیا ناپاکی کے دنوں میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیت امن الرسول سے پڑھ سکتے ہیں؟ سائل:ام ربیع رہائش:گوراقبرستان      الجواب حامدةومسلمة ومصلية فقہاء اكرام نے حائضہ کے لئےدعاو آیاتِ قرآنیہ پڑھنےکی جواجازت دی ہے، وہ اس شرط کے ساتھ مشروط ہے کہ ان ا ٓیات میں ذکر ودعا کے معنی مزید پڑھیں