ٹراؤزر کا پہننا عورتوں کیلئے جائز ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:350 شلوار جسکے چوڑے پائنچے ہوتے ہیں (جسکو آجکل ٹراؤزر کا نام دیا جاتا ہے ) کیا یہ عورتوں کیلئے پہننا جائز ہے ؟ اگر یہ عورتوں کے سلے ہوئے کپڑوں کی طرح سلی ہوئی ہو اور اس میں کشف ستر نہ ہو تو اسکا پہننا جائز ہے ورنہ نہیں (۲)۔ چنانچہ حدیث شریف مزید پڑھیں

عورتوں کا پائجامہ اور ٹراؤذر پہننے کا حکم

سوال: کیا عورتوں  کے لیےکھلا  پائجامہ  اور  ٹراؤذر  پہننا  جائز ہے یا نہیں؟  جواب : عورتوں، لڑکیوں وغیرہ  کے لئے  تنگ  ٹراؤذر پہننا اپنے شوہر  کے سامنے  جائز ہے دوسروں  کے سامنے  جائز نہیں ہے اور  کھلا پائجامہ  پہن  سکتی  ہے  لیکن  دین دار  لوگوں  کا یہ طریقہ  نہیں۔