بیوی کے ساتھ حالت حیض میں خواہش پوری کرنا

سوال: میرا سوال ہے کہ میرے میاں بیرون ملک مقیم ہیں اور جب کبھی وہ واپس ملک آتے ہیں اور اگر میں حالت حیض میں ہوں تو مجھے ہاتھ سے اپنی شہوت پوری کرنے کا کہتے ہیں۔ وہ دین سے بہت دور ہیں۔ ہمارا اکثر و بیشتر اس بات پر جھگڑا رہتا ہے جس پر مزید پڑھیں

مرغ کے بولنےسے ایذاء مسلم تو نہیں لازم آتا؟ اور کیا مرغا جب بھی آواز دے وہ فرشتوں کو دیکھتا ہے؟

سوال : السلام علیکم ،مرغ کی آواز سنو تو دعا پڑھنی چاہیے ،ہمارے پاس 3 مرغے ہے وہ صبح کے وقت اتنا زیادہ بولتے ہیں کے آس پڑوس والے تنگ ہونے کےخیال سے میرے دل میں یہ بات آتی ہے کہ پڑوسی تنگ ہورہے ہیں ہمارے برابر والے کی نائیٹ ڈیوٹی ہوتی ہے وہ صبح مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت علی کو دوسری شادی کرنے منع کرنے کی وجہ

 سوال : مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ حضور  ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب مزید پڑھیں

لیکوریا کی نجاست دھونے کے بعد پانی گرتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اس مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ عورت کے اعضائے مخصوصہ میں لیکوریا کی کچھ مقدار جم جاتی ہے اگر ہم استنجاء کریں تو وہاں سے پانی ٹکرا کر جہاں جہاں چلے گا شلوار پر یا جسم پر تو کیا تمام مزید پڑھیں

ٹراؤزرپہن کرنماز پڑھنا

سوال:نماز پڑھنے کے بعد ٹراؤزر میں ایک درہم جتنا سوراخ دیکھا نماز ہوگئی؟(سوراخ گھٹنے سے نیچے تھا) الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے مرد وعورت کے لیے نماز میں جن اعضاء کو ڈھانکنا ضروری ہے، اُن میں سے اگر کسی ایک عضو (مثلاً ایک ران یا ایک کولہے) کا ایک چوتھائی حصہ بھی نماز کے مزید پڑھیں

غسل فرض کے دوران کان کے سوراخ میں پانی پہنچانے کی صورت

سوال: کان کے سوراخ بہت تنگ ہیں خود سے پانی جانے کی تسلی نہیں ہوتی ایک کانٹا صرف خلال کے لئے باتھ روم میں رکھا ہوتا ہے اور اگر کبھی نہ ہو تو جیسا کہ حکم یہ ہے کہ بعد میں پانی پہنچالو جہاں نہیں پہنچا۔ سوال یہ ہے کہ اگر پانی پہنچانے سے پہلے مزید پڑھیں

عورتوں کا پائجامہ اور ٹراؤذر پہننے کا حکم

سوال: کیا عورتوں  کے لیےکھلا  پائجامہ  اور  ٹراؤذر  پہننا  جائز ہے یا نہیں؟  جواب : عورتوں، لڑکیوں وغیرہ  کے لئے  تنگ  ٹراؤذر پہننا اپنے شوہر  کے سامنے  جائز ہے دوسروں  کے سامنے  جائز نہیں ہے اور  کھلا پائجامہ  پہن  سکتی  ہے  لیکن  دین دار  لوگوں  کا یہ طریقہ  نہیں۔