ھبہ کیے بغیر زیور بیٹی کے لیے رکھنے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! معلوم يہ کرنا ہے کہ کيا حکم ہے اگر کچھ زيورات ہو جو بيٹی کی امانت کرکے رکھ ديا جائے کہ بيٹی کی شادی ہوگئ تو اسے ديدونگی اور اسکا استعمال بالکل نہيں کرتی تو کيا پھر ان زيورات پر زکوۃ ہوگئ جزاکم مزید پڑھیں

والدین میں سے کسی کو زکوة دینے کا حکم

سوال : کیا بیٹی اپنی کمائی سے والدہ کو زکوة دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوۃ اپنے اصول ( والدین، دادا، دادی، نانا، نانی وغیرہ اوپر تک) اور فروع ( بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی وغیرہ نیچے تک) کو نہیں دے سکتے ہیں،لہذا بیٹی کا اپنی والدہ کو زکوۃ مزید پڑھیں