بزرگ کی چادر بطور تبرک کفن میں استعمال کرنا

سوال: کیا کسی بزرگ کی چادر وغیرہ تبرک کے طور پر کفن مین استعمال کرسکتے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کسی بزرگ کی استعمال کردہ چیزوں سے برکت حاصل کرنا اور ان کی چادر کو بطور کفن استعمال کرنا درست ہے۔ مگر یہ عقیدہ رکھنا کہ کہ بزرگ کی چادر نجات کا سبب مزید پڑھیں

والدین میں سے کسی کو زکوة دینے کا حکم

سوال : کیا بیٹی اپنی کمائی سے والدہ کو زکوة دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوۃ اپنے اصول ( والدین، دادا، دادی، نانا، نانی وغیرہ اوپر تک) اور فروع ( بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی وغیرہ نیچے تک) کو نہیں دے سکتے ہیں،لہذا بیٹی کا اپنی والدہ کو زکوۃ مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

 ایسا ذی روح جانور جو کپڑے یا چادر میں بنا ہو اس کا حکم

موضوع : فقہ الصلوۃ سوال : ایسا ذی روح جانور جو کپڑے یا چادر میں پرنٹ ہو کیا وہ مکمل تصویر کے حکم میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی کپڑے یا چادر پر جاندار کی تصویر ہو اور وہ دیکھنے سے صاف ظاہر ہو رہی ہو کہ یہ فلاں جانور یا پرندے کی مزید پڑھیں

گرمی میں ظہر کی نماز تاخیر سے پڑھنے کا حکم

سوال: کیا گرمی میں مطلقاً ظہر کی نماز تاخیر سے پڑھنا افضل ہے یا گرم علاقے میں تاخیر مستحب ہوگی؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ گرمی میں مطلقاً ظہر کی نماز تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے یعنی یہ شرائط نہیں ہیں کہ موسم سخت گرمی کا ہو یا علاقہ سخت گرم ہو یا مزید پڑھیں

 ماں سے نکاح کرلوں ۔ جملہ کہنے سے بیوی پر طلاق کا حکم

سوال ۔ میرے والد کی وفات کو 16سال ہوگٸے ہیں میری شادی کو 5سال ہوٸے ہیں ایک سال سے میری طبیعت ٹھیک نہیں مجھے فالج ہے ایک رات میری بیوی میرے پاس اتی ہے مجھے نیند سے جگاکر کہتی ہے کہ اپ کی امی کی دوسری شادی کردینی چاہیے میں نے کہا اب کیسے اتنے مزید پڑھیں

کیا اذان کا جواب دینا فرض ہے؟

سوال: اذان کا جواب دینا فرض ہے ؟ جواب :اذان کے جواب دوقسم کے ہوتے ہیں: 1. عملی جواب یعنی اذان سنے کے بعد عملی طور پر نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانا یا نماز کے کی تیاری میں لگنا ،یہ جواب واجب ہے ۔ 2.قولی جواب یعنی اذان کے کلمات کو دہرانا،یہ مستحب ہے۔یہ مزید پڑھیں

خواب میں اصحاب الاخدود دیکھنا

اصحاب الاخدود: اصحاب الاخدود کو خواب میں دیکھنا اچھا ہے۔ قرآن نے ان کے بارے میں جنتوں اور فوز کبیر(بڑی کامیابی) کا وعدہ فرمایا ہے اس لیے ان شاء اﷲ! آزمائش اور امتحان میں کامیابی حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

مذہب اور معاشرہ

معاشرے کا قرآنی تصور قرآن کریم نے معاشرے کے مشہور تصورات سے آگے بڑھ کر ایک ایسا تصور پیش کیا ہے جو مثالی معاشرے کی سب سے عمدہ تصویر ہے۔ قرآن کریم اسلامی معاشرے کو ’’بھائی چارے‘‘ کے عنوان سے تعبیر کرتا ہے اسلیے کہ کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک مثالی معاشرہ نہیں بن مزید پڑھیں