مہر کی ادائیگی کا وقت

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۲﴿ سوال:-      مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟ جواب :-       مہر کی ادائیگی معجل(نقد)ہونے کی صورت میں شوہر پر فی الفور واجب ہے اور مؤجل (ادھار)ہونے کی صورت میں جو اجل ( مدت ) طے ہوئی ہے اس وقت تک تاخیر کی گنجائش ہے۔ تاہم اس مدت کے مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶﴾ سوال:-        حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا گیا ۔ ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے تین چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا مزید پڑھیں

وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:4058 سوال: مرحوم کے ترکہ میں ایک بیوہ دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کا کتنا حصہ بنتا ہے؟ ترکہ میں موجود گھریلو سامان کی تقسیم کا کیا طریقہ کار ہے؟ کیا گھریلو سامان کو بیچ کر اسکی قیمت کو وارثوں میں تقسیم کیا جائے گا؟ یا سامان بھی تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ گھریلو سامان مزید پڑھیں

پراویڈنٹ فنڈ میں وراثت کا حکم 

فتویٰ نمبر:3030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ کیا جو پراویڈنٹ فنڈ کسی شخص کی وفات کے بعد ملتا ہے تو کیا اس پر صرف بیوی بچوں کا حق ہے یا پھر وہ اس شخص کا ترکہ مانا جائے گا اور اس میں شریعت کے حساب سے تمام ورثاء کو حصے دیے جائیں مزید پڑھیں

والدین کا زندگی میں اپنے بعض وارثوں کو ئی چیز ہبہ کرنے کا حکم 

 فتویٰ نمبر:2013 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! میرے تین سوالات ہیں: 1. ایک یہ کہ جس طرح باپ کی میراث میں بیٹے کو دو اور بیٹی کو ایک حصہ ملتا ہے،تو کیا ماں کی میراث میں بھی یہی اصول رہتا ہے کہ بیٹے کو بیٹی کو دوگنا ملتا ہے؟ 2. دوسرا یہ ہے کہ ایک عورت مزید پڑھیں

بھتیجے اور بھتیجی کا میراث میں حصہ

فتویٰ نمبر:988 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کا کوئی وارث زندہ نہیں، صرف بھتیجے اور بھتیجیاں ہیں۔ کیا یہی وارث بنیں گے؟ والسلام سائل کا نام: بنت عزیز پتا: ناظم آباد، کراچی الجواب حامدۃ و مصليۃ جب ایک شخص کا کوئی وارث زندہ نہ ہو، نہ ذوی الفروض اور نہ ہی بھتیجوں کے مقابلے مزید پڑھیں

وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:960 موضوع: فقہ المیراث 🔎سوال: بیوہ کا انتقال ہوا اس کے تمام وارث لینڈ لورڈ ہے اولاد کوئی نہیں ہے وارثین میں والدین اور 2 بھائی اور ایک بہن ہیں,اس سے 16 سال پہلے بیوہ کے شوہر کا انتقال بھی ہوا تھا اس کی تقسیم نہیں ہوئی تھی اس وقت شوہر کے ورثاء میں مزید پڑھیں

باپ اور بیٹی محبت اور خود اعتمادی کا مضبوط بندھن

سائنسی ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بیٹیاں اپنے باپ سے محبت کو سننا اور محسوس کرنا چاہتی ہیں،  بیٹیاں باپ کی محبت کو چاہتی ہیں ، اس محبت کی کمی کو ماں پورا نہیں کر سکتی ۔ ماں بچی کو تحفظ دیتی ہے ، باپ ان کو خود اعتمادی دیتا ہے ۔ مزید پڑھیں

مشاع کا ہبہ تقسیم سے پہلے کرنا

فتویٰ نمبر:389 سوال: ہمارے والد مرحوم کے نام ایک پلاٹ الاٹ تھا ان کے انتقال کے بعد بخوشی ہم سب بہن بھائی  اپنے چھوٹے بھائی  کے حق میں دستبردار ہوئے  کہ چھوٹا بھائی  محمود حسین بطور مالک کے اس گھر میں رہے گا    اور ہم نے یہ بھی کہا کہ چھوٹا بھائی یہ اپنے نام مزید پڑھیں

وراثت کےمتعلق ایک مسئلہ

فتویٰ نمبر:741   سوال :وراثت کےمتعلق ایک مسئلہ پوچھناہےایک صاحب کاانتقال ہوا ہےان کےوارثوں میں ایک بیوی ایک بیٹاغیرشادی شدہ دوبیٹیاں جن میں سے ایک کی شادی ہوچکی ہےان کی والدہ بھی حیات ہیں ان کی وراثت میں سب ملاکرنقدرقم تقریباً 3،3500000 یعنی تین کروڑپینتیس لاکھ ہےاس رقم کی تقسیم کس طرح ہوگی ،ہرایک کےحصےمیں مزید پڑھیں