تلاوت کا ثواب بخشنا

میں قرآن پاک پڑھتی ہوں تو روز کے روز آپ علیہ السلام اور کل امت مسلمہ اور خصوصا اپنے مرحومین اور والدین کو ایصال ثواب کر دیتی ہوں۔ اگر کسی نے کہاہو کہ کچھ پارے پڑھ دیں کسی کے ایصال ثواب کے لئے تو میں اپنے پڑھے ہوئے پارے انہیں دے دیتی ہوں۔۔ اور بعد مزید پڑھیں

کمرشل کی جگہ ڈومیسٹک میٹر لگادینا

سوال:دکاندار نے اپنی دکان میں ، بجلی کا کمرشل میٹر لگانے کے لئے واپڈا میں کمرشل میٹر کی درخواست دی اور اس کی فیس جمع کروائی ۔چند دن کے بعد واپڈا اہل کار آیا اور میٹر لگا کر چلا گیا ۔تین سال گذرنے پر معلوم ہوا کہ میٹر تو ڈومسٹک ہے۔ اب دکاندار کیا کرے مزید پڑھیں

مہر کی ادائیگی کا وقت

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۲﴿ سوال:-      مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟ جواب :-       مہر کی ادائیگی معجل(نقد)ہونے کی صورت میں شوہر پر فی الفور واجب ہے اور مؤجل (ادھار)ہونے کی صورت میں جو اجل ( مدت ) طے ہوئی ہے اس وقت تک تاخیر کی گنجائش ہے۔ تاہم اس مدت کے مزید پڑھیں