وظائف میں گنتی پوری کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کہا جاتا ہے کوئی دعا یا اسماء حسنی میں سے کوئی اسم اتنی دفع پڑھنا چاہیے جیسے 115, 300 مرتبہ۔ کیا یہ ضروری ہے کہ اتنی مرتبہ پڑھنا ہے یا جتنی مرتبہ پڑھ مزید پڑھیں

قرآن بھول جانے کی کیا وعید ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! جو حفظ بھلا دینے والی احادیث ہیں کیا وہ سب ضیعف ہیں یاکوئی صحیح حدیث بھی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قران کریم کی حفظ کر کے بھول جانے کی وعید پر صحیح اور ضعیف دونوں طرح کی مزید پڑھیں

سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا

سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں

تحقیق احادیث

سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں

رقیہ شرعیہ کیاہے؟

رقیہ شرعیہ کیا ہے؟ کوئی آیات ہیں یا وظیفہ ہے؟ کس لیے پڑھا جاتا ہے اس وظیفے کو؟ الجواب باسم ملہم الصواب رقیہ شرعیہ قرآنی آیات کے مجموعے کا نام ہے جنکو ہر طرح کی بیماری سے شفاء کی غرض سے پڑھا جاتا ہے، قرآن مجید، ادعیۂ مسنونہ اوراورادِ ماثورہ پڑھنے، سننے اور ان کے مزید پڑھیں

درود تاج پڑھنے کا حکم

سوال:درود تاج پڑھنا جائز ہے؟ اور یہ کیوں پڑھنا چاہیے؟ جواب:درود تاج میں بعض الفاظ شرکیہ ہیں، اس لیے اس کے پڑھنے سے اجتناب کرناچاہیے، جو درود شریف احادیث میں وارد ہیں ان کو پڑھنا افضل ہے۔ مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ درود تاج سے متعلق لکھتے ہیں: ”ابتداءً معلوم نہیں کس نے اس مزید پڑھیں