خلیفہ دوم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ:قسط نمبر 1

خلیفہ دوم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ:قسط نمبر 1 رسول اللہﷺکے جلیل القدرصحابی خلیفۂ دوم امیرالمؤمنین فاروقِ اعظم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ کاتعلق قبیلۂ قریش کے معززترین خاندان ’’بنوعدی‘‘سے تھا،جوکہ مکہ شہرکے مشہورومعروف محلہ ’’شُبیکہ‘‘میں آبادتھا۔جب جوانی کی منزل میں قدم رکھا توقبیلۂ قریش سے تعلق رکھنے والے دیگرمعززافرادکی مانندتجارت کواپنامشغلہ بنایا،فنونِ مزید پڑھیں

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : پانچویں قسط

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : پانچویں قسط جمعِ قرآن رسول اللہﷺ کی اس جہانِ فانی سے رحلت کاجاں گدازواقعہ پیش آنے کے فوری بعدملکِ عرب کے اطراف واکناف میں جھوٹے مدعیانِ نبوت کافتنہ جوبڑی ہی شدومد کے ساتھ ظاہر ہواتھا، انہی فتنوں میں بالخصوص ’’مسیلمہ کذاب‘‘ کافتنہ کافی پریشان کن صورتِ حال اختیارکرتاجارہاتھا۔ ’’یمامہ‘‘سے مزید پڑھیں

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : چوتھی قسط

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : چوتھی قسط خلافت کیلئے انتخاب رسول اللہﷺکی حیاتِ طیبہ کے دوران مسلمانوں کے تمام امورمخصوص اندازسے چل رہے تھے۔ پھرآپ ﷺکی اس جہانِ فانی سے رحلت کے نتیجے میں سب کچھ بدل کررہ گیا، ظاہرہے کہ ایسی حالت میں امت کوکسی پاسبان ونگہبان کی اشداورفوری ضرورت تھی،تاکہ بیرونی دشمنوں مزید پڑھیں

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : تیسری قسط

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : تیسری قسط حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب چنداحادیث کی روشنی میں 1-رسول اللہﷺنے ارشادفرمایا: (مَا لِأحَدٍ عِندَنَا یَدٌ اِلَّا وَقَد کَافَینَاہُ ، مَا خَلَا أبَابَکرٍ ، فَاِنَّ لَہٗ عَندَنَا یَداً یُکَافِئِہُ اللَّہُ بَہٖ یَومَ القِیَامَۃِ، وَمَا نَفَعَنِي مَالُ أحَدٍ قَطُّ مَا نَفَعَنِي مَالُ أبِي بَکر، وَ لَوکُنتُ مزید پڑھیں

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف :دوسری قسط

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف :دوسری قسط حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ اور ہجرتِ مدینہ نبوت کے تیرہویں سال کے آخری ایام میں جب ہجرت کاحکم نازل ہواتومسلمان بڑی تعدادمیں مکہ سے مدینہ کی جانب ہجرت کرگئے، جس کانتیجہ یہ ہواکہ رفتہ رفتہ مکہ مسلمانوں سے خالی ہوگیا،اب محض وہ لوگ ہی مکہ میں رہ مزید پڑھیں

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : پہلی قسط

عشرہ مبشرہ کا تفصیلی تعارف : پہلی قسط 1-حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ جن دس خوش نصیب افراد کو رسول اللہ ﷺ نے نام لے کر دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی ان میں سب سے بڑا مرتبہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ہے۔یہ رسول اللہﷺ کے اولین جانشین اورخلیفۂ ہیں مزید پڑھیں

مناقبِ صحابہ

مناقبِ صحابہ صحابی سے مرادوہ شخص ہے جس کو بحالتِ اسلام میں براہِ راست رسول اللہﷺکے دیدارکاشرف نصیب ہوا ہو،اورپھروہ مسلسل تادمِ آخردینِ اسلام پرقائم رہا،اوراسی حالت میں اس کی وفات ہوئی۔اہلِ علم کااس پراتفاق واجماع ہے کہ امت کاکوئی اعلیٰ ترین فردبھی کسی ادنیٰ صحابی کے مقام ومرتبے کونہیں پہنچ سکتا،کیونکہ حضرات صحابۂ کرام مزید پڑھیں

ولی اور کرامت کی حقیقت پہلی قسط

ولی اور کرامت کی حقیقت پہلی قسط دنیا کے تمام مذاہب کی طرح دینِ اسلام میں بھی ابتدا سے ہی خرق عادت کے متعدد واقعات موجود ہیں۔ خرقِ عادت در اصل وہ عمل ہے جس کا احاطہ انسان کی عقل کسی خاص زمانہ ومکان میں بظاہر نہیں کرپاتی ہے۔ اسی عمل کو دینی اصطلاح میں مزید پڑھیں

فرشتوں سے متعلق عقائد

فرشتوں سے متعلق عقائد قرآن واحادیث بلکہ کتب سابقہ بھی فرشتوں کے ذکر سے پُر ہیں۔ فرشتے نورانی مخلوق ہیں اللہ تعالیٰ کے مکرم بندے ہیں۔ نور سے پیدا کئے گئے ہیں اور لطیف جسم والے ہیں جس شکل میں چاہیں اللہ کے حکم سے ظاہر ہو سکتے ہیں کیونکہ بدن ان کے حق میں مزید پڑھیں

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:تیسری قسط

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:تیسری قسط بعث بعد الموت کے اخلاقی پہلو 1۔ دوسری زندگی کا اخلاقی پہلو یہ ہے کہ کہ اگر کوئی شخص یہ یقین کر لے کہ اس دنیا کا کوئی خدا نہیں ہے، موت کے بعد کوئی زندگی نہیں ہے جہاں اسے اپنے کیے کا حساب مزید پڑھیں