نابالغ بچے کو زکوة دینا

سوال ۔ نابالغ بچے کا باپ مالدار نہیں تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔اگر دے سکتے ہیں تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔ الجواب حامداومصلیا غیر مالدار والد کی نابالغ اولاد کو زکوة دینا درست ہے ۔ اگر نابالغ اولاد عقلمند اور سمجھدار ہے ؛ قبضہ کو سمجھتا ہےتو اس کو مزید پڑھیں

والدہ کے ساتھ شیر خوار بچہ مردہ پایا گیا

جناب مفتی محمد تقی عثمانی صاحب السلام علیکم! مسئلہ:ایک عورت کے پاس اس کا شیر خوار بچہ دودھ پی کے سو گیا۔ صبح اٹھ کر دیکھا تو بچہ مر چکا ہے۔ اب یہ مسئلہ دیجئے کہ ا س عورت پر کفارہ لازم ہوتاہے کہ نہیں اور کتاب کا حوالہ دیجیئے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب مزید پڑھیں

بچہ جنے بغیر جانور کا دودھ اتر آئے تو اس کا استعمال

اس دودھ کے استعمال کا شریعت میں کیا حکم ہے جو جانور میں پیدا ہو اور ابھی تک اس جانور نے ایک بار بھی بچہ نہیں جنا ہو۔ الجواب حامداومصلیا بچہ جنے بغیر اگر حلال جانور کا دودھ اتر آئے تو اس کا استعمال حلال/جائز ہے۔ کیونکہ ممانعت کی کوئی دلیل نہیں، اور اصل اشیاء مزید پڑھیں

بچہ گود لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:5038 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة بچہ گود لینے کے بارے میں تفصیلی ہدایات چاہیں۔ 1. کیا کسی بچے یا بچی کو گود لیا جا سکتا ہے اور اسے اپنی اولاد کی طرح پالا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر میں؟ 2. گود لیے ہوئے بچے کا پورا نام کس مزید پڑھیں

قبر میں بچہ کو مرد یا عورت کے ساتھ دفن کرنا

فتویٰ نمبر:4082 سوال: قبر میں چھوٹا بچہ دفن کرسکتے ہیں بڑے آدمی یا عورت کے ساتھ اور کیا یوں کرنے سے اس قبر والے مردے پر عذاب میں کمی ہوتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایک قبر میں بلاضرورت دومیتوں کو دفن کرنا جائز نہیں۔ سوال میں مذکور صورت میں کوئی ضرورت نہیں اس لیے مزید پڑھیں

 کیا گھر کو طلاق دینے سے بیوی کو طلاق ہو جاتی ہے؟

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مسئلہ :  (1) ایک صاحب نے چھ، سات سال پہلے بیوی سے جھگڑے کے دوران غصے کی حالت میں گھر سے نکلتے ہوئے کہا کہ اگر اس وقت بچے میرے ساتھ گھر سے باہر نہ گئے تو اس گھر پر طلاق ہو۔ ان کا کہنا ہے میں نے یہ مزید پڑھیں

تحنیک دینا 

فتویٰ نمبر:4052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  پیدائش کے بعد بچوں کو گھٹی کب دینا سنت ہے؟ اگر فورا نہ دی جا سکے تو کب تک دی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا تحنیک کاعمل باجماع سنت ہے اور کھجور کے ساتھ مستحب وافضل ہے۔جو چیز بھی پیدائش کے بعد دی جائے وہی تحنیک ہو مزید پڑھیں

نام رکھنے کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:3089 سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ 1) نام رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ 2) اور کوئ بھی نام انسان کی شخصیت پرکس حد تک اثرانداز ہوتاہے؟ 3) کیا صحابہ یا صحابیات کے نام رکھنے میں معنی بھی دیکھنا ضروری ہے؟  4) بعض لوگ بچے کا نام رکھنے سے پہلے اسکے یوم پیدائش مزید پڑھیں

تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا مزید پڑھیں

قیامت کی نشانی بچے بوڑھے ہونا

فتویٰ نمبر:3065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  تم اس دن کے عذاب سے کیسے بچ سکو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا{سورۃ مزمل ۱۷} بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔ اس کے ساتھ ایک نومولود بچے کی تصویر لگائی گئی، کہا جا رہا ہے کہ یہ بچہ بوڑھا پیدا ہوا ہے اور مزید پڑھیں