ناپاک گھی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال:ناپاک گھی کو کیسے پاک کریں گے؟ سائل:عائشہ  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة نجس گھی یا تیل کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو تین مرتبہ اس طرح دھوویں کہ اس کو ایک برتن میں ڈالیں پھر اسی کے ہم وزن پانی ڈالیں پھر اس گھی کو ہلائیں پھر مزید پڑھیں

اصحاب الاخدود کون تھے  

تحریر : بنت محمد محبوب ایک عجیب واقعہ ان “اصحاب الاخدود ” سے کون مراد ہیں ؟ مفسرین نے کئی واقعات نقل کیے ہیں ۔ دنیا میں آگ کی خندقوں کے واقعات مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں پیش آئے ہیں، ابن حاتم ؒ نے ان میں سے تین واقعات کا خصوصیات سے ذکر کیاہے، مزید پڑھیں

ہیٹر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم

سردیوں میں مساجد میں سامنے کی دیوار پر ہیٹر لگے ہوتے ہیں ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟جبکہ یہ مجوسیوں سے مشبہت ہوتی ہے  (جیسا کہ نمازی کے سامنے والا شخص نمازی کی طرف منہ کر کے بیٹھ جائے تو یہ مکروہ ہے) فتویٰ نمبر:271 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا گیس مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت اور  طریقہ کار

جمع وترتیب:محمد حارث محمود استاد ورفیق دار الافتاء:جامعۃ السعید نزد نرسری کراچی “دینی تربیت کی اہمیت” “درس نمبر ایک” قرآن کریم کی بے شمار آیات  اور سی بہت احادیث  نبویہ  میں انسان کی اس بات پر ذہن سازی کی گئی ہے کہ یہ دنیا کی چند روزہ زندگی درحقیقت ہمیشہ کی ابدی آخرت کی زندگی مزید پڑھیں

رمضان کے عشرے میں مخصوص دعائیں پڑھنے کا حکم

  سوال: رمضان کے تینوں عشروں میں جو دعائیں پڑھی جاتی ہیں کیا وہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:242 الجواب حامداًومصلیاً رمضان کے تین عشروں کی مذکورہ دعائیں کسی حدیث میں اس طور پر تو وارد نہیں ہیں کہ پہلے عشرے میں یہ دعا پڑهی جائے دوسرے میں یہ اور تیسرے میں یہ مزید پڑھیں

خواب میں آگ دیکھنا

آگ : زمین  سے آگ  نکلنے   کے مطلب  یہ ہے کہ  اس جگہ خزانہ  ہے  ۔روشنی  کے لیے  آگ جلائی  ہے تو اس کا مطلب  یہ ہے  دلیل  اور محبت  سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح  جگہ  آگ  روشن  کرنے کا مطلب  ہے کہ وہاں  کے لوگ  اس کے علم  وحکمت  سے فائدہ مزید پڑھیں