سورۃ الانعام میں ذکر کردہ توحید کے دلائل

دلائل توحید 1۔اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے!یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں سائنسی انکشافات

کائنات کی تخلیق: کائنات خود سے نہیں ہے، بلکہ اس کا ایک خالق ہے،جس نے چھ دنوں میں اس کائنات اور اس کےتمام تر قوانین کی تخلیق کی ہے۔ چھ دن سے اِس جہاں کے نہیں ،بلکہ اللہ تعالی کے ہاں کے چھ دن مراد ہیں۔ تخلیق کائنات کے بعد وہ عرش پر مستوی ہےاور مزید پڑھیں

قصہ اصحاب کہف

اصحاب کہف  !  آپ ﷺ کے دور میں کچھ قریش مکہ  ایک یہودی عالم کے پاس  گئے  اور اس سے کہا کہ حضور ﷺ سے ایسا کیا سوال  پوچھاجائے کہ  ان کے نبی ہونے کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ا س کے جواب میں یہودی عالم  نے آپ ﷺ سے تین سوال  پوچھنے کو کہا، جن مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التکویر

اس سورت کے دو حصے ہیں پہلے حصہ میں جو کہ ۱۴ آیات پر مشتمل ہے اس ہولناک کائناتی انقلاب کا ذکر ہے جس کے اثرات سے کائنات کی کوئی چیز بھی محفوظ نہیں رہے گی ،سب کچھ بدل جائے گا،یہ سورج اور ستارے ،پہاڑ اور سمندر ریت کے گھروندے ثابت ہوں گے ،اس دن مزید پڑھیں