تمام مال صدقہ کرنے کی وصیت پر عمل کی کیا صورت ہوگی ایک وارث راضی نہیں۔

فتویٰ نمبر:762 ۱ ۔کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پرنانی نے وصیت کی کہ میرا تمام سامان اللہ کی راہ میں صدقہ جاریہ میں لگادیا جائے تو اس صورت میں ورثہ کس طرح تقسیم ہوگا ؟     ۲ اگر تمام اولاداس پر راضی ہوں لیکن ایک بیٹی اپنا مزید پڑھیں

انکم ٹیکس سے بچنے کے لئے کوٹھی اگر بیوی کے نام کردی تو بیوی کی نہیں ہوجاتی

فتویٰ نمبر:396 سوال:جناب عرض یہ ہے کہ میں اور میرے بھائی نے ۱۹۶۲ء؁میں اپنے مشترکہ کاروبار کے پیسے سے پلاٹ خریدا اور کوٹھی بنوائی مگر کسی مصلحت کے تحت کوٹھی اپنی اور اپنے بھائی کی بیوی کے نام کردی ۔ کوٹھی کے بننے کے بعد بھی اس کے خرچے ہم خود ہی کرتے رہے اس مزید پڑھیں

کلما کی طلاق کا حکم

فتویٰ نمبر:411 سوال: زید نے چوری کی تھی عمر و نے کہا کہ آپ  (زید ) نے چوری کی ہے زید منکر ہے  عمرو نے کہا  اگر آپ نے چوری کی ہو تو پھر  آپ کو کلما کی طلاق ہو زید نے کہا  ایک نہیں دس ہوں  ۔ زید نے  یہ الفاظ  خوف کی وجہ مزید پڑھیں

قربانی سے متعلق ضروری مسائل

    قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔      بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ لقمان

یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کے بارے میں کفار مکہ کی مخالفت اپنے شباب پر تھی او رکافروں کے سردارحیلوں بہانوں اور پر تشدد کاروائیوں سے اسلام کی نشر واشاعت کا راستہ روکنے کی کوششیں کررہے تھے ،قرآن کریم کا اثر انگیز اسلوب جب مزید پڑھیں