والد کےپیسے استعمال کرنےکا حکم

سوال:والد کے پیسے گھر پڑے ہوں تو ضرورت پڑنے پہ ان سے پوچھے بنا اٹھا سکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! والد کی جانب سے اگر صراحتاً یا دلالۃً اجازت موجود ہو تو ان سے پوچھے بغیر ان کے مال میں سے اولاد کا ضرورت کے تحت لینا جائز ہے،البتہ ادب اور تہذیب کا مزید پڑھیں

اولاد کا والد کی حرام کمائی کھانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۹﴾ سوال:-        اگر زید کا والد حرام کمائی کرتا ہو تو زید کے لیے وہ کمائی کھانا جائز ہے یا نہیں؟  جواب :-       شرعی اعتبار سےنا بالغ بیٹوں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کا خرچہ والد پرواجب ہے اور اس کے ذمہ ہے کہ وہ اولاد کو  حلال مزید پڑھیں

شوہر،والد اور والدہ میں میراث کی تقسیم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۵﴾ سوال:-         میری خالہ کی بیٹی کا انتقال ہو گیا ہے، مرحومہ کی کوئی وصیت موجود نہیں ہے، کوئی قرضہ نہیں، مرحومہ کی کوئی اولادبھی نہیں ہے, البتہ ان کے والدین (دونوں)، خاوند، ایک بھائی اور ایک بہن الحمداللّہ حیات ہیں۔ مرحومہ کے مزید کوئی بھائی بہن نہیں مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

پلاٹ نام کرادیا لیکن خالی کرکے نہیں دیا تو ہبہ ہوگیا؟

 محترم جناب  مفتی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ آج کل مکان وجائیداد کے ہبہ ( گفٹ )  کی ایک صورت جو بکثرت رائج ہے وہ یہ ہے کہ والدین اپنے بیٹے/ بیٹی کوقانونی  رجسٹریشن کے ذریعہ مکان سرکاری کاغذات میں ان کے نام کردیتے ہیں اور کاغذات مزید پڑھیں

بابرکت عورت جس کی پہلی اولاد بیٹی ہو

فتویٰ نمبر:4057 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی حدیث مبارکہ ہے کہ”جس عورت کی پہلی بیٹی ہو وہ عورت بابرکت ہوتی ہے”۔ اگر ہے تو ریفرینس کے ساتھ پلیز بهیج دیجیے۔ والسلام الجواب حامدا ومصلیا بیٹیاں اللہ پاک کی نعمتوں میں سے ایک خوبصورت نعمت ہیں، بیٹیوں اور بہنوں کی تربیت اور پرورش کرنے پر آپ مزید پڑھیں

والدین اولاد کے حق میں گواہی دے سکتے ہیں یا نہیں؟ 

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺯﯾﻞ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻓﺘﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎٸ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ مزید پڑھیں

كيا صاحب نصاب ماں کی اولاد کو زکوۃ دینا درست ہے ؟

فتویٰ نمبر:3047 سوال: پوچھنا یہ ہے کہ اگر کسی عورت کے پاس سونا موجود ہے اور وہ صاحب نصاب بھی ہے لیکن اس کا شوہر کچھ کماتا نہیں ہے یا اگر کبھی کما بھی لے تب بھی وہ گھر کے خرچے پورا کرنے کیلیے کافی نہیں ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر کوئی اس کے بچوں مزید پڑھیں

سادات کون ہیں؟

فتویٰ نمبر:3002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھیں پھر آپ کی نسل صرف حضرت فاطمہؓ سے کیوں چلی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زریات طیبات حضرت قاسمؓ، حضرت زینبؓ، حضرت رقیہؓ، حضرت ام کلثومؓ، حضرت عبد اللہؓ، حضرت فاطمہؓ اور مزید پڑھیں

حضرت عمران رحمہ اللہ علیہ

آل عمران : قرآن مں ایک جگہ سورۃ اٰل عمران کی آیت 33 میں اٰل عمران کاذکرملتاہے۔ إِنَّ اللَّـهَ اصْطَفَىٰ آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ إِبْرَاهِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٣٣﴾ عمرا ن نام کی دوشخصیتیں گزری ہیں ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کےوالدماجد عمران بن یصہر۔ دوسرے ان کےکئی صدی بعدحضرت مریم ؒکےوالد عمران ن ماثان مزید پڑھیں