مخلوط میلوں میں خرید وفروخت کا اسٹال لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ دینِ متین اس مسئلے کے بارے میں: کمپنیوں کی جانب سے مختلف events میں اسٹالز لگائے جاتے ہیں جیسے اورینج فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال فن فئیر منعقد کیا جاتا ہے جہاں میوزک تو نہیں ہوتا مگر جو لوگ آتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آتے مزید پڑھیں

موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا

سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں

آج کل لڑکیاں اور لڑکوں کا ایک جگہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کا شرعی حکم

لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے شرائط  پڑھیے  اور جانیے  کہ  مخلوط تعلیم کب ناجائز ہوگا ! بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً جہاں درج ذیل شرائط پائی جائیں گی اور ان کی مکمل پابندی کی جائے گی تو وہاں خواتین کیلئے ڈاکٹری یا دیگر مباح علوم کی تعلیم مزید پڑھیں

آج کل لڑکیاں اور لڑکوں کا ایک جگہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:695  لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے شرائط پڑهیے اور جانیے کہ  مخلوط تعلیم کب ناجائز هوگا ! بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً جہاں درج ذیل شرائط پائی جائیں گی اور ان کی مکمل پابندی کی جائے گی تو وہاں خواتین کیلئے ڈاکٹری یا دیگر مباح علوم مزید پڑھیں

بچوں اور بچیوں کی مخلوط تعلیم

فتویٰ نمبر:711 سوال:ایک استاد لڑکے لڑکیوں کو قرآن شریف اور اردو پڑھاتا ہے پڑہنے والے سب بچے ، بچیاں نابالغ ہیں اور بے پردہ ہیں آیا ان کو مخلوط تعلیم جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ استاد کا کنٹرول بھی   پوراہے۔                              مزید پڑھیں

اب پچھتاوے کیا ہوت

دنیا کا اصول ہے کہ ایک انسان   جب دوسرے انسان   پر کوئی  احسان  کرتا ہے  توا حسان مند   ،محسن کا شکریہ ادا  کرتا ہے   اورا س کے دل  میں محسن   کے لیے محبت   ،ہمدردی  اور نیکی  کے جذبات  پیدا ہوجاتے  ہیں ۔کائنات  رنگ وبو میں انسان  کے لیے،  اس کی سب  سے بڑی  محسن  ذات مزید پڑھیں