ہجوم کی وجہ اگلے نمازی کی کمر پہ سجدہ کرنا۔

سوال: ہم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ نفل نماز ادا کی لیکن رش بہت زیادہ تھا تو ہم نے ایک دوسرے کی کمر پہ سجدے کیے، کیا ہماری نماز ادا ہوگئی ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث مبارکہ اور فقہاء کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ جماعت کی نماز میں اگر مزید پڑھیں

کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟

سوال: کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟ جواب: کھڑے ہوکر پانی پینا چند صورتوں میں جائز ہے: 1. زمزم کا پانی کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر دونوں طرح پینا جائز ہے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ زمزم کا پانی کھڑے ہوکر پینے کو مستحب قرار دینا بعید ہے۔ 2. وضو کا مزید پڑھیں

تین دن تک میت کے گھر کھانا بھجوانا۔

فتویٰ نمبر:4080 سوال: السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام!  کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ میت کے گھر میں مہمانوں کا رش ہوتا ہے جن کے لیے رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا پکا کر بھجواتے ہیں کیونکہ تین دن میت کے گھر کھانا نہیں پکتا۔ اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں