اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت اور  طریقہ کار

جمع وترتیب:محمد حارث محمود استاد ورفیق دار الافتاء:جامعۃ السعید نزد نرسری کراچی “دینی تربیت کی اہمیت” “درس نمبر ایک” قرآن کریم کی بے شمار آیات  اور سی بہت احادیث  نبویہ  میں انسان کی اس بات پر ذہن سازی کی گئی ہے کہ یہ دنیا کی چند روزہ زندگی درحقیقت ہمیشہ کی ابدی آخرت کی زندگی مزید پڑھیں

  آج کل کی اہل کتاب  لڑکی سے  نکاح نہ کیا جائے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:81 سوال :  کیا اہل کتاب   لڑکی سے نکاح جائز ہے  ؟ جواب : اگرچہ  کسی اہل کتاب  لڑکی سے نکاح اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ وہ واقعۃً اللہ تعالیٰ کے وجود  کسی آسمانی  کتاب اور اس مذہب  کے نبی پر ایمان رکھتی ہے ( محض نام کی یہودی، عیسائی مزید پڑھیں

پھول یا پتھر

اسلام آباد میں ورکنگ وومن سیمینار تھا جس میں اسلام آباد کی (خصوصاً اور باقی علاقوں کی عموماً) خواتین مدعو تھیں۔ روس کی دو خواتین جو اردو سیکھنے کی غرض سے اسلام آباد آئی ہوئی تھیں انہیں بھی تقریب کی شان بڑھانے کیلئے بلا لیا گیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران خواتین نے روس کی مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی صاحب کے خیالات

مفتی تقی عثمانی صاحب افادات ہم فضلا کا اجتماع اس لیے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ اس میں سب آئیں اوراپنے اپنے کوائف ہمیں جمع کروائیں تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ ہمارے فضلاء کہاں کہاں ہیں اورکیا کیا کوائف ہیں اورکیا کام کررہے ہیں تاکہ مشاورت کے ساتھ ساتھ بوقت ضرورت ان کی بہتر جگہ تشکیل مزید پڑھیں

کیا یوگا اسلام میں جائز ہے

سوال:یوگا اسلام میں جائز یا نہیں؟ بِسْم ِﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم الجواب حامداومصلیا یوگا سنسکرت لفظ ”یوج“ سے نکلا ہے جس کے معنی شامل ہونے اور متحد ہونے کے ہیں۔ یوگا کے معنی ذہنی گہری سوچ کے ذریعہ وحدت کائنات کے پُر اسرار رازوں تک پہنچنا ہے۔ (اسریٰ نعمانی یوگی تربیت یافتہ ہندوستانی نژاد مسلم صحافی) مزید پڑھیں

بچوں اور بچیوں کی مخلوط تعلیم

فتویٰ نمبر:711 سوال:ایک استاد لڑکے لڑکیوں کو قرآن شریف اور اردو پڑھاتا ہے پڑہنے والے سب بچے ، بچیاں نابالغ ہیں اور بے پردہ ہیں آیا ان کو مخلوط تعلیم جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ استاد کا کنٹرول بھی   پوراہے۔                              مزید پڑھیں