اللہ کے ذکر کی فضیلت

سوال:فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تم میں سے جو رات کو عبادت کرنے ،اپنے مال کو راہِ خدا میں خرچ کر نے اور دشمن سے جہاد کرنے سے عاجز ہو توا سے چاہیے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ذکرکثرت سے کیا کرے۔(شعب الایمان،الحدیث:۵۰۸ ،ج ۱ ، ص ۳۹۰) فتویٰ نمبر:105 جواب:أخرج البزار والطبراني عن مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القدر

ابن ابی حاتم نے مجاہد سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کے ایک مجاہد کا حال ذکر کیاجو ایک ہزار مہینے تک مسلسل مشغولِ جہار رہا کبھی ہتھیار نہیں اتارے، مسلمانوں کو یہ سن کر تعجب ہو ا،اس پر سورۂ قدر نازل ہوئی جس میں اس امت مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ                                                          

قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭    ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔”         (المزمل، آیت :20)  ٭     ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭    ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ محمد

یہ سورت مدنی زندگی کے ابتدائی دور میں،اور بیشتر مفسرین کی رائے میں جنگ بدر کے بعد نازل ہوئی ،یہ وہ وقت تھا جب عرب کے کفار مدینہ منورہ کی ابھرتی ہوئی اسلامی حکومت کو کسی نہ کسی طرح زیر کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے ،اور اس پر حملے کرنے کی تیاریاں کررہے مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ نویں قسط

پاک افغان تعلقات۔ دوسرا حصہ جب بھٹو نے افغانستان میں جہاد منظم کرنا چاہا تو کابل یونیورسٹی کے تین طلباء اور ان کے استاذ کو پاکستان لایا گیا۔ یہ تینوں طالب علم بہت ہی گہرے دوست تھے اور یونیورسٹی میں کمیونزم کے خلاف سب سے زیادہ متحرک بھی۔ ان میں ایک جان محمد دوسرے احمد مزید پڑھیں

اسرار معراج یعنی واقعہ معراج میں پوشیدہ راز

 مفسرین  ، محدثین  اور سیرت نگاروں  نے واقعہ معراج النبی  کے کئی اسرار  رموز بیان کئے  ہیں ۔ فتح الباری ، روض الانف ،زرقانی  شرح مواہب ،  سیرت مصطفےٰ اور  سیرت النبی  وغیرہ  میں یہ ارشادات  موجود ہیں ۔ ذیل  میں ان  میں سے چند  پیش خدمت ہیں  : قرآن وحدیث سے عرش کے بعد مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحج

اس سورت کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکیمطلب یہ ہے کہ اس سورت کا نزول مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے شروع ہوچکا تھا اور تکمیل ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوئی اسی سورت میں یہ بتایا گیا ہے کہ حج کی عبادت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کس طرح مزید پڑھیں