انسان کا ارتقاء

انسان کی اصل انسان ہی ہے۔ بندر، یا اور کوئی مخلوق نہیں۔ارتقاء انسان کے افکارمیں ہواہے،خود حیات میں نہیں۔{وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ } [البقرة: 30]

پرنٹنگ کے کام میں عورتوں کی تصویر پرنٹ کرنا

سوال ۔ میرے شوہر پرنٹنگ کا کام کرتے ہیں کیٹ لاگ ۔ وغیرہ جس میں عورتوں کی تصویریں ہوتی ہیں تو وہ بھی پرنٹ کرتے ہیں تو کیا یہ گناہ ہے اور اس کی کمائی سے جو پیسے آئے اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں ایسا پرنٹنگ کا مزید پڑھیں

اسمائے حسنی کتنے ہیں ؟

سوال:۔قرآن کریم کے آخر میں اسماء الحسنی لکھے ہیں، کیا ان کے علاوہ اور بھی اللہ تعالی کے نام ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اللہ تعالی کے لاتعداد صفاتی نام ہیں۔ اس کا ثبوت متعدد احادیث مبارکہ سے ملتا ہے کہ اسمائے حسنی ننانوے سے زائد ہیں ۔ حوالہ جات :- 1وَلِلَّهِ مزید پڑھیں

مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا

سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

بحق فلاں کہ کر وسیلہ پکڑنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! احناف کی مذکورہ آٹھ کتابوں میں مختلف الفاظ کے ساتھ یہ عبارت منقول ہے۔ جس سے وسیلے کی حرمت وکراہت ثابت ہوتی ہے۔ يُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ، وَكَذَا بِحَقِّ أَنْبِيَائِك، وَأَوْلِيَائِك أَوْ بِحَقِّ رُسُلِك أَوْ بِحَقِّ الْبَيْتِ أَوْ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ؛ لِأَنَّهُ لَا حَقَّ لِلْخَلْقِ عَلَى مزید پڑھیں

کتوں کو مارنے کا حکم

کیا کتوں کو مارنا جائز ہے اگر جائز ہے تو ان کو مارنے کے لیے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے یعنی گولی مار دی جائے یا زہر کھلا دیا جائے؟  الجواب باسم ملھم الصواب شروع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کے بارے میں شدت فرمائی اور سب کے قتل کرنے کا مزید پڑھیں

ایسی تقریبات میں شرکت کرناجس میں حرام کاموں کاارتکاب کیاجارہاہوکیساہے

فتویٰ نمبر:387 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس تقریب میں شرکت کےبارے میں جس میں مووی بن رہی ہو،مرد اورعورت کااختلاط ہو؟ایسی محفل میں شرکت کیلئے قریبی رشتہ دارہونےکاجواز صحیح ہےیانہیں ؟ کہ قرابت داری مقدم ہے؟ ایسی محفل میں کھانےکےمتعلق کیاحکم ہے؟برائےمہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں؟ الجواب حامدا   ومصلیا             ایسی مزید پڑھیں