پرنٹنگ کے کام میں عورتوں کی تصویر پرنٹ کرنا

سوال ۔ میرے شوہر پرنٹنگ کا کام کرتے ہیں کیٹ لاگ ۔ وغیرہ جس میں عورتوں کی تصویریں ہوتی ہیں تو وہ بھی پرنٹ کرتے ہیں تو کیا یہ گناہ ہے اور اس کی کمائی سے جو پیسے آئے اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں ایسا پرنٹنگ کا مزید پڑھیں

اسمائے حسنی کتنے ہیں ؟

سوال:۔قرآن کریم کے آخر میں اسماء الحسنی لکھے ہیں، کیا ان کے علاوہ اور بھی اللہ تعالی کے نام ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اللہ تعالی کے لاتعداد صفاتی نام ہیں۔ اس کا ثبوت متعدد احادیث مبارکہ سے ملتا ہے کہ اسمائے حسنی ننانوے سے زائد ہیں ۔ حوالہ جات :- 1وَلِلَّهِ مزید پڑھیں

مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا

سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

بحق فلاں کہ کر وسیلہ پکڑنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! احناف کی مذکورہ آٹھ کتابوں میں مختلف الفاظ کے ساتھ یہ عبارت منقول ہے۔ جس سے وسیلے کی حرمت وکراہت ثابت ہوتی ہے۔ يُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ، وَكَذَا بِحَقِّ أَنْبِيَائِك، وَأَوْلِيَائِك أَوْ بِحَقِّ رُسُلِك أَوْ بِحَقِّ الْبَيْتِ أَوْ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ؛ لِأَنَّهُ لَا حَقَّ لِلْخَلْقِ عَلَى مزید پڑھیں

ناپاک کپڑے کا پاک خشک کپڑوں کے ساتھ لگنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بچے کا پاجامہ اگر گیلا ہو(پیشاب کی وجہ سے)تو اس کو گود میں اٹھانے کی وجہ سے جو گیلا پن ہمارے کپڑوں پر محسوس ہوگا تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ اور اگر ناپاک ہو جائیں تو صاف کیسے کریں گے؟ کیا پانی سے کرلیں اور پورا مزید پڑھیں

کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟

سوال: کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! پاک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے انسان کی پیدائش کے مختلف مراحل کا ذکر اس طرح کیا ہے: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا مزید پڑھیں

 اللہ تعالی کو خواب میں دیکھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۴﴾ سوال:–   کیا اللہ تعالی شانہ کو خواب میں دیکھنا ممکن ہے؟ سائل : عبداللہ  جواب :–  اصل سوال کے جواب سے پہلے تمہیدا چند امور ملاحظہ ہوں: رؤیۃ اللہ یا دیدار الہی کا مطلب ہے اللہ تعالی کو حقیقی صورت میں دیکھنا ۔ یہ ازروئے قرآن کسی کے مزید پڑھیں

کتوں کو مارنے کا حکم

کیا کتوں کو مارنا جائز ہے اگر جائز ہے تو ان کو مارنے کے لیے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے یعنی گولی مار دی جائے یا زہر کھلا دیا جائے؟  الجواب باسم ملھم الصواب شروع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کے بارے میں شدت فرمائی اور سب کے قتل کرنے کا مزید پڑھیں