بالوں میں سٹریکنگ کروانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1075 سوال:کیا بالوں میں سٹریکنگ کروانا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة  خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی مزید پڑھیں

حجاج کرام اور قربانی کرنے والوں کے لیے بال,ناخن کاٹنے کی ممانعت

فتویٰ نمبر:969 سوال: محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ذوالحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا عام لوگ جو قربانی کرتے ہیں ان کے لیے بھی یے… والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

لان کے کپڑوں میں نماز

فتویٰ نمبر:968 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! گرمیوں میں لان کے کپڑے وہ پتلے ہوتے ہیں۔  جن کے کلر ہلکے ہوتے ہیں ان میں بعض اوقات جسم کا۔عکس ہلکا سا پڑتا ہے۔  کیا ایسے کپڑے نماز پڑھنے کے لیے درست ہونگے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ! عموما جو لان کے سوٹ مزید پڑھیں

باریک دوپٹے میں نماز

فتویٰ نمبر:957 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر ایسا تیز رنگ کا دوپٹہ ہو، جو اگر سفید رنگ کا ہو تو اس میں بال نظر آئیں لیکن تیز رنگ کا ہونے کی وجہ سے بال دکھائی نہیں دیتے….. (جیسے آجکل تیز رنگ کے ریشمی دوپٹے ہوتے ہیں) تو کیا مزید پڑھیں

چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی

فتویٰ نمبر:457 چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور پر بعض لوگ اسے مزید پڑھیں

عدت میں سفید لباس کی شرعی حیثیت

عدت میں سفید لباس ضروری ہے ؟ اگر سفید لباس نہ ہو تو نیا لے کر بنایا جا ئے ۔پرانے کپڑے گہرے اور خوش رنگ ہوں تو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  عدت میں سفید لباس پہننے کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے_ ریشمی لباس یا قیمتی لباس جو خاص شادی بیاہ مزید پڑھیں

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة  خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی رنگوں سے بچنا چاہیے کہ فساق فجار اور فیشن پرست لوگوں کے ساتھ مشابہت لازم نہ آئے. مزید پڑھیں

اعتدال کا راستہ اپنائیں

تحریر:انصار عباسی بین المذہب  ہم آہنگی  اور مذہبی  رواداری کے نام پر  ایک  نیا رواج  پاکستان  میں چل نکلا ہے ۔ وزیر اعظم  نواز شریف نے کچھ عرصہ قبل  ایک تقریب میں اس خواہش کا اظہار  کیاتھا کہ انہیں ہندو مت سے  تعلق رکھنے والی مذہبی  رسم ہولی  کے موقع پر مدعو کیا  جائے تاکہ مزید پڑھیں

دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر لے جا

An Article from Abu Yahya book BUS YEHI DIL عصرِ حاضر میں میڈیا کی ترقی نے انسانی زندگی میں ایک انقلاب پیدا کردیاہے۔اس انقلاب کو وقوع پذیر ہونے سے روکاجا سکتا ہے ،اورنہ ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ جس چیز کی ،میڈیا کے اس دور میں اشد ضرورت ہے ، وہ یہ ہے کہ صفحۂ مزید پڑھیں