ناپاک پانی پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

نل کا پانی جاری ہے یا نہیں ؟

سوال:نل کا پانی جاری ہے یا نہیں؟ جواب: نل کا پانی دو صورتوں میں جاری ہے: 1.ٹنکی میں ایک جانب سے موٹر کے ذریعے پانی ڈالا جائے اور دوسری جانب سے نل کھول دیا جائے تو یہ جاری پانی کے حکم میں ہوگا ۔ 2. ٹنکی کے نل کو کھول کر چھوڑ دیا ،تو جب مزید پڑھیں

لیکوریا کی نجاست دھونے کے بعد پانی گرتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اس مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ عورت کے اعضائے مخصوصہ میں لیکوریا کی کچھ مقدار جم جاتی ہے اگر ہم استنجاء کریں تو وہاں سے پانی ٹکرا کر جہاں جہاں چلے گا شلوار پر یا جسم پر تو کیا تمام مزید پڑھیں

کرایہ دار کا دوسرے کو کرایہ پردینے کا حکم

کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ : ایک بندہ  نے ڈبل سٹوری گھر  دس ہزار  روپے  پر لیا۔ پھر اس کا ایک پورشن دوسرے شخص کو آٹھ ہزار  کرائے پر دے رہا ہے ۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟ الجواب حامداً ومصلیاً کرایہ  پر لیے ہوئے گھر یا اس  مزید پڑھیں

کالی مہندی لگانے کاحکم

سوال: السلام وعلیکم! کالی مہندی بالوں میں لگا سکتے ہیں اس سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ جو ساجن صاحبہ کی آتی ہے۔ جواب : وعلیکم السلام!  چالیس سال سے کم عمر افراد کے لیے ازالہ عیب کے طور پر سیاہ مہندی یا سیاہ خضاب کا استعمال جائز ہے، لیکن چالیس سال کے بعد خالص سیاہ رنگ مزید پڑھیں

مہندی لگانےکاحکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ابھی جتنی بھی مہندیاں آ رہی ہیں ان سب کی تہہ جمتی ہیں انکا لگانا کیسا ہے؟نماز ہو جاتی ہے؟؟ الجواب باسم ملہم الصواب اصل تو یہی ہے کہ اگر اس مہندی کی تہ جمتی ہے تو اس سے وضو، غسل، نماز کچھ بھی درست نہیں ہوگا، لیکن تجربے کی مزید پڑھیں

مہندی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۷﴾ سوال:-        ہا تھوں میں اگر مہندی لگی ہو تو وضو ،غسل ہو جاتا ہے؟ سائلہ: بنت ایوب جواب :-     اگر ہاتھوں پر مہندی کا رنگ لگا ہو تو وضو اور غسل ہو جاتا ہے؛ کیونکہ مشاہدہ اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی ایسی تہہ نہیں مزید پڑھیں

لائن کے بدبودار پانی کا حکم

فتویٰ نمبر:4079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ گھروں میں جو پانی سپلائی کے ذریعے ٹینک میں آتا ہے کبھی ایسا ہوتا ہے کہ پانی شفاف ہوتا ہے مگر اس میں بو ہوتی ہے اور کبھی پانی کا رنگ بدلا ہوا ہوتا ہے مگر بو نہیں ہوتی اس بارے میں کیا حکم ہے؟ مزید پڑھیں

 بالوں کا ڈائی کرنا،خضاب لگاکرنمازپڑھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:4086 سوال: السلام علیکم! کیا بال ڈائی لگانے سے نماز نہیں ہوتی؟ جو خواتین پارلر سے ڈائی یا خود کرتی ہیں؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! بالوں کو ڈائی کرنا{ خضاب لگانا} جائز ہے ۔ اگر خضاب یا ڈائی کی وجہ سے بالوں میں کوئی ایسی تہہ نہیں جمتی جو اندر مزید پڑھیں

 خون کا مدت کے بعد آنا

فتویٰ نمبر:1080 سوال:عالیہ کی عمر 57 سال ہے،  اسے گہرے سرخ رنگ کا خون آیا جو چار دن جاری رہ کر بند ہو گیا،  اس خون کو کیاشمار کریں گے؟ سائل:ام صہیب   الجواب بعون الملک الوھاب   پچپن سال بعد اگر آگے کی راہ سے خون آئے اور خوب سرخ یا سیاہ ہو تووہ حیض کہلاتا مزید پڑھیں