نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟ اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! نماز نفل ہو یا فرض بہر صورت دیکھ کر قرأت کرنےکی صورت میں نماز فاسد ہوجاتی ہے اس لیے اس سے بچنا لازم ہے خواہ کم الفاظ پڑھے یا زیادہ۔ مزید پڑھیں

روزے میں حجامہ کروانا

سوال:روزے میں حجامہ کرواسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزے کی حالت میں حجامہ کروانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، البتہ اگر روزے کی حالت میں حجامہ کروانے کی صورت میں کمزوری لاحق ہونے کا اندیشہ ہو تو یہ عمل مکروہ ہوگا۔ لما في الشامیة: “ولا بأس بالحجامة إن أمن على نفسه الضعف أما إذا مزید پڑھیں

 حیض کی وجہ سے قضا روزہ ٹوٹنے کا حکم

سوال:اگر رمضان کا قضا روزہ رکھا ہو اور وہ حیض کی وجہ سے ٹوٹ جائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزے کی حالت میں حیض شروع ہوجانے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، پاکی کے بعد دوبارہ روزہ رکھنا ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “حاضت المرأة أو نفست بعد طلوع الفجر فسد صومھما ؛ مزید پڑھیں

قضا روزوں کے ساتھ دوسری نیت کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہم فرض روزے کی قضا کرتے ہیں تو اس کے ساتھ نفل روزے کی نیت کر سکتے ہیں یا منت کے روزوں کی؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  فرض روزں کی قضا کرنے کے ساتھ کوئی اور نیت نہیں کر سکتے ہیں نفلی روزے اور منت کے روزے الگ سے مزید پڑھیں

روزے میں آئی ڈراپس استعمال کرنے کا حکم

روزے میں آئی ڈراپس استعمال کرسکتے ہیں؟ کیونکہ آئی ڈراپس آنکھوں سے ہوتے ناک سے ہوتے ہوئے حلق تک جاتے ہیں۔ جواب: روزہ کی حالت میں ضرورت کے وقت آنکھ میں دوا ڈالنا جائز ہے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اگرچہ دوا کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو۔ آنکھ  کسی چیز کے بدن میں داخل مزید پڑھیں

 روزے میں پانی اندر جانے کے ڈر سے صرف وضو کے فرض ادا کرنا ۔

سوال ۔ روزے میں اگر ظھر اور عصر میں صرف فرض وضو کیا جائے اس ڈر سے کہ پانی اندر نہ جائے تو کیا یہ درست ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا ـ وضو کے چار فرض ادا کرنے سے وضو تو ہوجائے گا لیکن سنت کے موافق نہ کرنے کی وجہ سے سنت کا ثواب مزید پڑھیں

 روزے میں ٹھنڈے پانی سے کلی کرنا 

سوال: اکثر لوگ دن کے وقت روزہ رکھنے کی وجہ سے جب منہ خشک ہوجاتا ہے تو ٹھنڈے پانی سےکلی کرتے رہتے ہیں تو روزے پہ اس کا کیا اثر پڑتا ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا  روزے کی حالت میں گرمی کے اثر کو کم کرنے کے لیے اور جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے لیے مزید پڑھیں