فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورۃ ملانا

سوال: میری والدہ کی عمر تقریبا 85سال ہے اکثر ہی وہ فرض نماز کی تیسری اورچوتھی رکعت میں بھی بھول کر سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملا لیتی ہیں۔ کیا انہیں سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نماز دہرانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں،نماز ہوجائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

ہئیر ایکسٹینشن/بالوں میں بال ملانے کا حکم

سوال:اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ! آج کل جو بالوں میں مصنوعی بال لگائے جاتے ہیں اس کے مختلف طریقے فی زمانہ رائج ہیں۔مثلاً:کبھی تو ان کو کلپس کے ذریعے سے لگایا جاتا ہے جو اسی میں ہی لگے ہوئے ہوتے ہیں اور کبھی مزید پڑھیں

 قرآن کے رموز و اوقاف 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ٢ قرآن مجید کی تصویر ہے ١ پاکستان کا ہے ٢ سعودی عرب کا. جب ہم آیت پڑھیں گے کو کہاں وقف کریں گے؟ کیونکہ ١ جگہ وقف کرنے کا نشان ہے اور دوسری مزید پڑھیں

آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم

سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں