تراویح پر اجرت لینا

سوال :تراویح پہ اجرت لینا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: تراویح میں قرآن مجید سناکر اجرت لینا اور لوگوں کے لیے اجرت دینا،دونوں جائز نہیں، لینے اور دینے والے دونوں گناہ گار ہوں گے اور ثواب بھی نہیں ملے گا۔ حوالہ جات 1)”فالحاصل: أن ما شاع في زماننا من قراءة الأجزاء بالأجرة لا يجوز؛ مزید پڑھیں

ایصال ثواب کےلیے دن اور وقت مقرر کرنے کاحکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کچھ لوگوں نے معمول بنایا ہوا ہے کہ پورا دن درود پاک،استغفار اور آیت کریمہ پڑھتے ہیں اور رات کو آدھا گھنٹہ سب ایک وقت میں دعائیں مانگتے ہیں اور جس نے پورے دن جتنا پڑھا وہ سب بتاتے ہیں اور پھر سب کو اس کا ٹوٹل بھیجا جاتاہے ،کیا مزید پڑھیں

مصطفی نام رکھنا 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ پوچھنا یہ تھا کہ جن بچوں کا نام مصطفیٰ رکھا جاتا ہے کیا وہ بچے تین چار سال تک بیمار رھتے ہیں مجھ سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا کہ انہوں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ یہ نام بھاری ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح مزید پڑھیں

ایصال ثواب

فتویٰ نمبر:3092 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! مردے کے ایصال ثواب کے لیے قرآن مجید کے علاوہ کوئی خاص ایسی دعا ہے کیا جو ان کے لیے ہر وقت پڑھ سکیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کو ہر نیکی کا ثواب پہنچایا جاسکتا ہے اس کے لیے کوئی خاص دعا مزید پڑھیں

حمل کے لیے ایک عمل

 فتویٰ نمبر:3053 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  باجی، کسی نے مجھے تسبیح دی اور کہا ہے مدینے میں ۱۰۰ عورتوں سے درود ابراہیمی پڑھوا کر زم زم میں ڈال کر ان کے لیے لے آؤ۔ یہ بدعت تو نہیں؟ حمل کے لیے۔  و السلام الجواب حامدا و مصليا جائز مقصد کے لیے جائز عمل کرنے میں مزید پڑھیں

بیک وقت کئی اذانیں ہو رہی ہوں تو جواب کیسے دیں؟

فتویٰ نمبر:2009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! جب آپ کے اپنے گاؤں اذان ہو رہی ہے اور آپ اس کے لیے تلاوت اور اپنے دیگر کام چھوڑ کر اذان سنتے ہیں جواب دیتے ہیں ساتھ ہی دوسرے گاؤں میں اذانیں شروع ہو جاتی ہیں تو سب کو سننا اور جواب دینا ہو گا؟ والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں

24kگولڈ سیرم کا

فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! گولڈ سیرم24کا استعمال مردوں کے لیے جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تحقیق سے معلوم ہوا کہ 24k گولڈ سیرم چند روغنیات کا مجموعہ ہےاور اس کو چہرے کی جھریاں ختم کرنے اور جلد کی خوب صورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے اندر سونے کے ورق مزید پڑھیں

جمعہ کے دن کپڑے دھونا

فتویٰ نمبر:952 سوال: کیا جمعہ کے دن کپڑے دھونے سے رزق میں تنگی آتی ہے؟ والسلام سائلہ: بنت عبداللہ رہائش:کراچی الجواب حامدۃو مصلية یہ بالکل بے بنیاد بات ہے. اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں. و اللہ الموفق بقلم : بنت یعقوب قمری تاریخ :۱۹ شوال ۱۴۳۹ عیسوی تاریخ:۳ جولائی ۲۰۱۸ تصحیح وتصویب:مفتی انس مزید پڑھیں

بعض سوالات کے جوابات

بعض مخلصین نے ذہنی خلجان کو دور کرنے کے لئے کچھ سوالات کئے تھے ان سوالات کا جواب دینے کے لئے اپنی طرف سے کچھ کہنے کے بجائے دیوبندی مکتب فکر کے ایک جید عالم دین حضرت مولانا عبد الحیؒ کا مکالمہ جو ایک سائل سے ہوا تھا پیش کرتا ہوں، حضرت مولانا عبد الحی مزید پڑھیں