فلاورز کی خرید وفروخت کا حکم اور ویلنٹائن وکرسمس کی مارکیٹنگ کا حکم

فتویٰ نمبر:557 سوال:میں گلشن اقبال میں سوفٹ وئیر ھاہوس میں جاب کرتا ہوں ہمارا کام انٹر نیٹ مارکیٹنگ کا ہے ہم لوگوں کی اپنی فلاورز کی ویب سائیٹ ہے ہم آن لائن فلاورز سیل کرتے ہیں ہم لوگ مارکیٹنگ کرتے ہیں تاکہ ہماری ویب سائیٹ آن لائن فلاورز ڈیلیوری کی ٹاپ ویب سائیٹ میں آجائے مزید پڑھیں

تعجب ہے وقت كے شيخ الاسلام كو سمجھانے كا جذبہ آج بھى زندہ ہے

جامعہ دار العلوم کراچی میں ہر سال چودہ اگست جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ا س سال چودہ اگست کی پر وقار تقریب ميں شنيد ہے كہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے پاکستان میں نفاذ اسلام میں مذہبی طبقہ کی کوہتائیوں پر بهی بات کی ہے . جس پر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

دوسری شادی

نحمدہ ونصلی علی رسول الکریم آپ تمام احباب سے بڑی مودبانہ گزارش ہے کہ مضمون گو کہ خاصہ طویل ہے۔  پر ہے بہت معلوماتی پڑھ کر ان شاء اللہ العزیز آپ تمام احباب کے بہت سے اشکال دور ہوں  جائیں گے۔  آپ تمام احباب کی خصوصی توجہ درکار ہے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا دوسری مزید پڑھیں

کسی وارث کا دیگر ورثاء کی اجازت کے بغیر ترکہ میں تصرف کرنا

فتویٰ نمبر:388 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع دین  اس مسئلہ  میں کہ میرے  والد نے  اپنے انتقال کے وقت ایک مکان  جس کا نمبر 24/16ہے چھوڑا  اور یہ فردوس کالونی گلبہار نمبر ۱ میں واقع ہے   اس مکان میں اپنے والد کے انتقال کے بھی پہلے سے   رہائیش پذیر ہوں  او مکان مزید پڑھیں

شریعت میں گستاخ رسول کی سزا کیاہے

سوال:فقہاءنے لکھا ہے کہ مسلمان  گستاخِ رسول کی سزا قتل ہے ،اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی کافرگستاخی کرے تو اسکی سزاشریعت میں کیا ہےبرائےمہربانی تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں؟ الجواب حامداًومصلیاً        جوشخص حضورﷺ کی شان میں گستاخی کرےتووہ بلاشک وشبہ کافرومرتدہوجاتاہےاگراپنے فعل ِشنیع پر مصررہےتو اس کی سزاقتل ہےالبتہ اگرصدقِ دل سے مزید پڑھیں

بیع فاسد اور بیع باطل میں فرق

فتویٰ نمبر:502 سوال :بیعِ فاسد اور بیع ِباطل کے درمیان کیا فرق ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً خريد و فروخت كے معاملہ میں  اگر مبیع اور ثمن دونوں یا مبیع و ثمن میں سے کوئی ایک ایسا ہو کہ شریعتِ  محمدیہ اور سابقہ ادیان میں سے کسی بھی شریعت میں اس کی خرید وفروخت کی اجازت نہ مزید پڑھیں

ماموں کی سالی سے نکاح جائز ہے

فتویٰ نمبر:366 سوال:گزارش یہ ہےکہ میں آپ سے ایک فتویٰ لینا چاہتا ہوں  میرانام عرفان احمد ہے اور میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور وہ لڑکی بھی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے اس لڑکی کے گھر والے بھی رضامند ہیں اور وہ لڑکی میرے ماموں کی سالی ہے کیا اس لڑکی مزید پڑھیں

شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ

سوال : شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ کیاہے ؟  جواب:جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بسم االلہ اللہم اذھب حرھا وبردھا ووصبھا ترجمہ :اللہ کے نام پر،اے اللہ تواس (نظربد)کے گرم وسرد کو اوردکھ درد کو دورکردے مزید پڑھیں