عوامی مقامات پر نماز پڑھنا

سوال:شاپگنز مال یا اور دوسری جگہوں پر نماز پڑھنے کی جگہ بنی ہوتی ہے وہاں مرد عورتیں اکٹھے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں کیا اس طرح ان جگہوں پر عورتوں کی نماز ہو جاتی ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ احادیث مبارکہ کی رو سے خواتین کے لیے ایسی جگہ نماز پڑھنا مزید پڑھیں

وکیل امین ہوتا ہے!

سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں

بازار میں عورتوں کے لیے نماز کے لیے مختص کی گئی جگہ پر حائضہ کے جانے کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!بازار میں عورتوں کے لیے الگ سے نماز کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے کیا وہ بھی مسجد کے حکم میں آتی ہے؟ اور کیا وہاں بھی حیض کی حالت میں جانا منع ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جن جگہوں کے بارے مزید پڑھیں

اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

دفتر میں جمعہ اور فرض نمازوں کی جماعت کا حکم

فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  آفس کی چھت پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اور جمعہ ادا کرنے کا کیا حکم ہے ؟کیا اس طرح نماز پڑھنا درست ہے جمعہ ادا ہو جائے گا ؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا دفتر میں فرض نمازوں کا جماعت کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے گو مسجد مزید پڑھیں

کیا عورت نقاب میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:1025 سوال:اگر بازار میں ہوں نماز کا وقت ہوجائے اور جہاں نماز کی جگہ ہو خواتین کے لئے وہاں کھڑکی بھی ہو جس کے سامنے مزدور کام کر رہےہوں تو کیا ہم منہ سے نقاب ہٹائے بنا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ بنت میمون اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب واضح رہے کہ نماز مزید پڑھیں

خواتین کا بازار جانا

سوال:خواتین کا پردے میں خریداری کے لیے بازار جانا کیسا ہے؟ سائل :صلاح الدین بیلا پتا:بلوچستان الجواب حامدۃو مصلیۃ عورت کے لیے باہر نکلنے اور خریداری کے لیے بازار جانےمیں آج کل کے پر فتن دور میں جو مفاسد ہیں اور شرعی احکام کی خلاف ورزی کا جو ارتکاب ہے وہ کسی سے مخفی نہیں مزید پڑھیں

بیع العینہ صورتیں و حکم

فتویٰ نمبر:449 بیع العینہ ایک ایسی بیع ہے جسے قرض کی جگہ استعمال کیا جانا عقلا ممکن ہے اور اس میں قرض دینے والے کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ اس کی صورتیں اور اس کا حکم درج ہے:۔ صورتیں: بیع العینہ کی فقہاء کرام نے مختلف صورتیں ذکر کی ہیں۔ اول: کسی شخص کو دس مزید پڑھیں

رمضان :نفع کی دوڑ اک نفسیاتی کمزوری

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں بہت سی تبدیلیاں آجاتی ہیں ۔اوقات تبدیل ہوجاتے ہیں۔ موسم کی حدت اورپیاس کے شکار دکانداروں اورسلیز مینز کا لہجہ اورانداز گفتگوبھی کافی بدل جاتاہے۔بازار میں رمضان کااحترام واضح طورپر محسوس کیاجاسکتاہے۔لوگوں کی گفتگومیں باربار رمضان اورروزے کاواسطہ دیا جاتا ہے۔ افطار کا جگہ جگہ انتظام کیاجاتاہے۔چھ مزید پڑھیں