وسوسوں کا آنا اور اس کا علاج

 ﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۷﴿ سوال:-    وسوسے کیوں آتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ سائل :ام عثمان اسلام آباد جواب :-       شیطان جو کہ انسان کا ازلی دشمن ہے ، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ انسان کو سکون سے نہ  رہنے دے۔ اس لیے وہ ہر ایک کو اس کے مزید پڑھیں

 اللہ کو امن سے رہنا پسند ہے یا گناہ کر کے اس پر معافی مانگنا؟

فتویٰ نمبر:4062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک سوال ہے: اللہ تعالیٰ کو انسان کا امن سے رہنا زیادہ پسند ہے یا خطا کر کے معافی مانگنا زیادہ پسند ہے؟ والسلام سائلہ کا نام:اسماء فاروق الجواب حامداًو مصلياً اللہ تعالی کو انسان کا امن سے رہنا یعنی گناہوں سے بچ کر تقوے والی زندگی گزارنا زیادہ مزید پڑھیں

خواتین کا دکاندار سے بحث کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4071 سوال: جناب مفتیان کرام! السلام علیکم عورت کا بازار میں جاکر مردوں سے بحث کرنا خرید کے وقت قیمت کے بارے میں اسکا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! اگر کسی چیز کی قیمت عمومی نرخ سے زیادہ بتائی جا رہی ہے تو اس قیمت کو درمیانی مزید پڑھیں

نفاس کی حالت میں گھر سے باہر نکلنا

فتویٰ نمبر:3015 سوال: محترم مفتی صاحب!  عورت جب تک نفاس کی حالت میں ہو یعنی زیادہ سے زیادہ 40دن تو اس دوران خاتون یا بچے کو گھر سے نکلنا( گھر سے باہر نہ نکالنا)یا جو بھی ہمارے معاشرے میں توہمات ہیں ان کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ جواب عنایت فرمائیے! والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

سورة بقرةکا ختم کرانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم استاد صاحب نئے گھر میں جائے تو سورہ بقرہ کا ختم کرنا یا کروانا مسنون ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا سورة بقرةکا ہر گھر میں بطور تبرک پڑھنا احادیث مبارکہ سےثابت ہے اور اس کے فضائل بھی وارد ہوئے ہیں ، نئے مکان کی کوئی خصوصیت نہیں مزید پڑھیں

مرچوں سے نظر اتارنا

فتویٰ نمبر:1061 سوال: السلام علیکم ! نظر اتارنے کے لیے سات مرچوں پر تین قل پڑھ کے جس کو نظر لگی ہے اس کے گرد پھیر کر جلایا جاتا ہے ، یہ طریقہ اکابر سے ثابت ہے ؟ اس طریقے سے ہم نظر اتارسکتے ہیں ؟ یا تین قل پڑھ کے دم کردینا کافی ہے مزید پڑھیں

کیا ایک سانس میں پینا خلاف سنت ہے ؟

ایک سوال آیا ہے کہ : کیا تین سانس میں پینا ہی سنت ہے ، اور دو سانس یا صرف ایک ہی سانس میں پوری مقدار پی لینا خلافِ سنت اورممنوع ہے ؟ الجواب :دیکھئے کسی بھی مسئلہ میں صحیح جواب اُسی وقت دے سکتے ہیں جب اس مسئلہ میں وارد دلائل اور نصوص شرعیہ کا حد مزید پڑھیں

ایمان کے بارے میں وساوس کا آنا

سوال:مجھے ایمانیات کے بارے میں شدید وساوس آتے ہیں اور میں بار بار توبہ بھی کرتا ہو اور توبہ کرنے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں میں خاتمہ بالایمان چاہتا ہوں براہ کرم اس کا حل بتلادیں۔ سائلہ عائشہ فتویٰ نمبر :24 الجواب باسم ملھم الصواب وساوس کا آنا یقینی امر ہے اور اس سے مزید پڑھیں

انسانی زندگی پر فلموں کے مضر اثرات

 محمد مبشر بدر  فلموں سے انسان کی ادبی صلاحیت پر کچھ اثر نہیں پڑتا ، الٹا وہ متکبرانہ جملے اور ڈائیلاگ دماغ میں گھومتے رہتے ہیں جو ہیرو یا ولن بولتے ہیں. جہاں تک میرا خیال ہے کہ ان فلموں کے جذباتی اور پرتشدد مناظر کی وجہ سے معاشرے میں عدم برداشت کا عنصر پروان مزید پڑھیں