تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 8) ولایتی صابن کا حکم : سوال: آجکل ولایتی صابون عموماً استعمال کیا جاتا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں اس میں خنزیر کی چربی پڑتی ہے، اس وجہ سے اس کے استعمال میں تردد پیدا ہوگیا ہے، شرعی حکم سے مطلع فرما کر ممنون فرمایا جائے؟ الجواب الاوّل : {از حضرت مولانا مزید پڑھیں

 تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی 

فقہیات (قسط نمبر 2) ماہیت کب بدلتی ہے؟ انقلاب کے تحقق اور اس کی وجہ سے حکم لگانے کے لیے ضروری ہے کہ بدلنے والی چیز کے اجزائے اصلیہ کی تحقیق کی جائے اور ان اجزاء میں بھی اس جز کی تعیین کی جائے جس کی وجہ سے حلت یا حرمت کا حکم اس پر مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت کی بابت اہم فتاوی

(قسط نمبر 1) اس  دنیا میں آئے دن انقلاب وقوع پذیر ہورہے ہیں، یہی اس دنیا کا حسن بھی ہے اور یہی اس کی بے ثباتی کی دلیل بھی  یہاں کے تغیر وتبدل بتاتے ہیں کائنات میں جب بھی کچھ ترقی ہوگی تب کچھ نہ کچھ فنا ہوگا اور کچھ نیا وجود میں آئے گا  مزید پڑھیں

حالت ِ احرام میں خوشبووالے صابن لگانے کا حکم

سوال:اگرکسی نے حالت ِ احرام میں خوشبووالا صابن استعمال کیاتوکیاحکم ہے؟   الجواب حامداًومصلیاً اگرکسی نے حالتِ احرام میں ایساصابن استعمال کیاجوخوشبودارتھااوردیکھنے والابھی اس کوصابن سمجھتااورکہتا ہے توپھرصدقہ واجب ہے لیکن اگر دیکھنے والا اس کوخوشبو کہتاہے یااستعمال کامقصد ہی خوشبو کاحصول تھا تواس صورت میں دم واجب ہے۔ فتح القدير للمحقق ابن الهمام الحنفي – مزید پڑھیں

مسجد کے پانی سے صابن سے ہاتھ منھ دھونے کا حکم

سوال:بعض مساجد میں دیکھا جاتا ہے کہ لوگ وضو سے پہلے صابن سے مسجد کے پانی سے ہاتھ منھ دھوتے ہیں کیا مسجد کے پانی سے یہ کرنا جائز ہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا      واضح رہے کہ مسجد کے وقف شدہ پانی کو بے جا اور ضرورت سے زائد استعمال کرنا شرعا ً ناجائز اور مزید پڑھیں

صابن ملےہوئے پانی سے وضو کا حکم

سوال: صابن  ملے ہوئے  پانی سے  وضو جائز ہے  جب  صابن  اس میں حلول  کر جائے ؟ فتویٰ نمبر:69 جواب : پانی  کے اندر  پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی  پاک ہی  رہتا ہے۔ صابن  گرجانے  کی وجہ سے  پانی  پاک رہے گا۔ اور  وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن  اگر صابن اتنا زیادہ  مل جائے  کہ مزید پڑھیں

غسل کرنے کا طریقہ

سو ال: غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: غسل چاہے غسل فرض ہو یا غسل مسنون دونوں کا طریقہ ایک ہے اور وہ یہ کہ: (i)     نیل پالش چھڑانا، وگ نکالنا اسی طرح ہر ایسی چیز جو بدن کے کسی بھی حصے تک پانی پہنچنے سے روکے اس کو دور کرنا ضروری ہے۔ اس مزید پڑھیں

کیا صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں

سوال: صابن  ملے ہوئے  پانی سے  وضو جائز ہے  جب  صابن  اس میں حلول  کر جائے ۔ جواب : پانی  کے اندر  پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی  پاک ہی  رہتا ہے۔صابن  گرجانے  کی وجہ سے  پانی  پاک رہے گا۔ اور  وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن  اگر صابن اتنا زیادہ  مل جائے  کہ  پانی  گاڑھا مزید پڑھیں