خواب میں اجتماع دیکھنا

اجتماع: اہل دین کے اجتماع اور محفل میں بیٹھنا اس امر کی دلیل ہے کہ اﷲ تعالیٰ حق کی طرف لے جائیں گے۔ لیکن اگر اجتماع برے لوگوں کا ہے تو بری صحبت اور راہ بھٹکنے کی طرف اشارہ ہے۔

غسل کے بعد انزال سے اعادہ غسل 

فتویٰ نمبر: 3082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم۔۔ایک خاتون نے ہمبستری کے بعد غسل کرلیا اور ایک نماز بھی ادا کرلی۔۔نماز ادا کرنے کے بعد پھر پانی کا اخراج ہوا۔۔انہوں نے اسکو دھوکر وضو کر کے پھر دوسری نماز بھی ادا کرلی۔۔تو یہ طریقہ صحیح ہے یا غسل کرنا ضروری تھا؟؟اور جو دو نمازیں مزید پڑھیں

بيوی کو مارناغیر شریفانہ فعل ہے 

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اسے گالیاں دینے اورلعن طعن کرنے کی دین اسلام سے اجازت ہے ؟؟؟ کیونکہ وہ مرد ہے؟؟؟ والسلام سائل کا نام: امۃ اللہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية اسلام ايك مكمل باضابطه نظام حیات ہے اسلام نے میاں بیوی دونوں کے حقوق کا مزید پڑھیں

کیا رجم کے وقت شادی شدہ ہونا ضروری ہے

فتویٰ نمبر:886 سوال: رجم کے لیے فی الوقت شادی شدہ ہونا شرط ہے یا شادی ہوکر وفات یا طلاق ہوگئی اسے بھی رجم کیا جائے گا۔  مولانا اسد صاحب والسلام الجواب حامداو مصليا صفت احصان باقی رہنے کے لیےنکاح کا باقی رہنا ضروری نہیں، اگر عمر میں ایک بار بھی نکاح کیا اور صحبت ہوگئی مزید پڑھیں

صحبت کی اہمیت

ڈاکٹر محمود احمد غازی نے محاضرات سیرت میں کسی جگہ کہا ہے کہ اگر کہیں بندر کا تماشا لگے تو کافی لوگ دوڑتے ہوئے جائیں گے. کچھ عرصے بعد پھر لگے تو پہلے کے مقابلے میں مجمع اس احساس سے کم ہو جائے گا کہ یہ چیز تو پہلے دیکھی ہے حتی کہ ایک وقت مزید پڑھیں

خواب میں اجتماع دیکھنا

  اہل دین کے اجتماع  اور محفل میں بیٹھنا  اس امر  کی دلیل  ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف  لے جائیں گے ۔ لیکن  اگر اجتماع   برے لوگوں  کا ہے  تو بری صحبت  اور راہ بھٹکنے  کی طرف اشارہ ہے  ۔

فیملی پلاننگ کا حکم

السلام علیکم! فیملی پلاننگ اور کنسیو ہونے سے بچنے کے زرائع استعمال کرنا شرعاً کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرما دیں.  جواب : بچے کی ولادت میں گیپ کرنے کا ارادہ اگر اس وجہ سے ہے کہ زیادہ بچے پیدا ہوگئے تو ان کے معاش کا نظم کیسے ہوگا اس کے لیے مزید پڑھیں

حمل کے دوران کتنی مدت تک وطی کی اجازت ہے مدتِ حمل کا اعتبار قمری تاریخ سے کیا جائے یا شمسی ؟

فتویٰ نمبر:760 ۱  حمل کے دوران کتنی مدت  تک جنابت کی اجازت ہے ؟ ۲  حمل کا دورانیہ چاند کی تاریخ سے شمار کرنا چاہئے یا عیسوی  تاریخ سے ؟ کیونکہ چاند اور عیسوی تاریخ کے مہینہ میں دو یا تین دن کی کمی بیشی ہوتی ہے ۔ الجواب حامداً ومصلیاً ۱۔۔۔حمل کے دوران بیوی مزید پڑھیں

خنزیر   کی  خباثت

 روئے زمین پر خنزیر  یعنی   سور سب   سے گندا بے حیا  اور دیوث  قسم کا  جانور ہے   یہ گندگی   اور غلاظت  پر گزار ا کرتا ہے  جن علاقوں  میں لوگ   اجابت   کیلئے کھلی جگہوں  پر جاتے ہیں   اور  وہاں  باتھ  روم کی سہولت  میسر نہیں  ہوتی ایسے علاقوں  میں سور بھی  پائے جاتے ہیں  تو مزید پڑھیں

جماع کے کتنے منٹ بعد غسل کیاجائے

سوال: جماع کے کتنے منٹ بعد  غسل کیاجائے گا؟  جواب : غسل جنابت میں اتنی تاخیر  کرنا کہ نماز کا وقت  جانے لگے سخت  گناہ اور  مکروہ تحریمی  ہے ۔ (آپکے مسائل   ان کا حل  :6/