نماز کے واجبات

نماز کے واجبات نماز میں چودہ چیزیں واجب ہیں: 1-سوره فاتحہ پڑھنا۔ 2-سوره فاتحہ کے ساتھ کوئی اورسورت ملانا۔ 3-فرائض کی ترتیب برقرار رکھنا، یعنی پہلے قیام، پھر رکوع،پھر سجدہ کرنا۔ 4-سوره فاتحہ کو دوسری سورت سے پہلے پڑھنا۔ 5-دو رکعت پر بیٹھنا۔ 6-دونوں قعدوں میں التحیات پڑھنا۔ 7-وتر کی نماز میں دعاء قنوت پڑھنا۔ مزید پڑھیں