سنتوں کے احکام

سنتوں کے احکام 1- فجر کے فرض سے پہلے دو رکعت نماز” سنت” ہے۔ حدیث میں اس کی بڑی تاکید آئی ہے، کبھی اس کو نہ چھوڑے،اگر کسی دن دیر ہوگئی اور نماز کا بالکل آخری وقت ہوگیا تو مجبوری کے وقت دو رکعت فرض پڑھ لے، لیکن جب سورج نکل آئے اور اونچا ہوجائے مزید پڑھیں

نماز کے واجبات

نماز کے واجبات نماز میں چودہ چیزیں واجب ہیں: 1-سوره فاتحہ پڑھنا۔ 2-سوره فاتحہ کے ساتھ کوئی اورسورت ملانا۔ 3-فرائض کی ترتیب برقرار رکھنا، یعنی پہلے قیام، پھر رکوع،پھر سجدہ کرنا۔ 4-سوره فاتحہ کو دوسری سورت سے پہلے پڑھنا۔ 5-دو رکعت پر بیٹھنا۔ 6-دونوں قعدوں میں التحیات پڑھنا۔ 7-وتر کی نماز میں دعاء قنوت پڑھنا۔ مزید پڑھیں