نشے کے عادی شوہرکا طلاق دینا

سوال: میرے گھر کی ملازمہ جس کا نام آصفہ ہے، اس کے شوہر نے کل رات 3 بجے اس کو طلاق دے دی ایک ساتھ تین دفعہ۔ اس کے شوہر کو نشہ کرنے کی عادت ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ کل رات کو وہ نشہ کی حالت میں تھا یا نہیں۔ کافی عرصے سے مزید پڑھیں

بیوی کے طلاق کے الفاظ کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال: اگر بیوی نے غصے میں شوہر کو کہا کہ آج سے میرا آپ کا کوئی رشتہ نہیں، یہ سن کر شوہر وہاں سے اٹھ کر چلا گیا۔ تو کیا رشتہ ختم ہوجائے گا؟ طلاق واقع ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے طلاق کا حق مرد کو دیا گیا ہے، عورت کو طلاق مزید پڑھیں

اکراہ بالغیرسےطلاق واقع نہیں ہوتی

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:188 ﷽ اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مسمی شاہ فیصل مضافات گلآشن بونیر قتیب نیو مظفر آباد کالونی لانڈھی نے اپنی بیوی کو تحریری طلاق دی ہے 2012/08/29کو طلاق لکھتے وقت میری نیت ایک طلاق مزید پڑھیں

اکراہ غیرملجی کی صورت میں بھی تحریری طلاق واقع نہیں ہوتی

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:187 ﷽ الجواب حامداً و مصلیاً 1: مسؤلہ صورت میں غیر مسلم جج کا فیصلہ نافذ نہیں ہوگا (ماخذ حیلۂ ناجزہ :ص33) فی الھندیہ ( کتاب ادب القاضی) و لا تصح ولایۃ القاضی حتی یجتمع فی المولی شرائط الشھادۃ کذا فی الھندیۃ من الاسلام و التکلیف و الحریۃ و کونہ غیر اعمی مزید پڑھیں

کیا طلاق کا خیال آنےسے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:116 ایک شخص کو طلاق دینے کے بار بار خیالات آتے ہیں اور کبھی کبھی طلاق کا لفظ نکل جاتا ہے لیکن کبھی صرف ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور کبھی معمولی پھوسپھوساہٹ یعنی ہلکی سی آواز جو صاف نہیں ہوتی نیز واضح ہو کہ ایک معتبر عامل صاحب سے جانچ کرانے پر مزید پڑھیں