Daraz share ويب سائٹ کے ساتھ کام کرنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا Daraz share ایک ویب سائٹ ہےاُس پر کچھ تصویریں اور اشتہار دیے جاتے ہیں اُس کو روز شیئر کرنا ہوتا ہے اُس سے ہمیں روز کے 100روپے ملتے ہیں ۔کیا ایسا کام کرنا دینی طور پر حلال مزید پڑھیں

جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔

سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں

میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں

سابقین اولین

فرمان الٰہی وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّـهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿١٠٠﴾ ترجمہ: اورمہاجرین وانصار میں سے وہ اولین لوگ جوکہ (ہجرت کرنےوالے اورایمان لانے والے) دوسروں پرسبقت لےگئے،اوروہ دوسرےلوگ جنہوں نے ان سابقین کی اخلاص کےساتھ پیروی مزید پڑھیں