مال ضائع ہونے کے بعد حج کی فرضیت کا حکم

سوال : میرے پاس زیوروچار تولے کا سیٹ ،تین تولے کے کڑے والدین کی طرف سے اور پانچ تولے کا سیٹ دو ڈھائی تولے کے کڑے سسرال کے طرف سے اور دو تولے تک چھوٹے موٹے سامان دونوں طرف؛ تو مجھ پر زکوٰۃ کے ساتھ ساتھ حج بھی فرض ہوگیا تھا ،لیکن اب میرے پاس مزید پڑھیں

لقوہ کے مریض کے لیے تیمم کا حکم

سوال: ایک شخص کو لقوہ ( منہ کا فالج) ہوگیا وہ وضو میں منہ نہیں دھوسکتا، کیونکہ گھر میں عموما ٹھنڈا پانی ہوتا ہے، گرم پانی کا انتظام نہیں۔ کیا ایسے شخص کو تیمم کی اجازت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر واقعتًا گرم پانی کا بندوبست ممکن نہیں اور چہرے پر پانی لگنے سے مزید پڑھیں

مرحومین کےلیے ایصال ثواب کی حقیقت

سوال: مفتی صاحب! کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرحومین کو ثواب نہیں پہنچتا کسی عمل کا، یعنی ہم جو قرآن پاک اور سوا لاکھ کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں مرحوم کو ثواب پہنچانے کے لیے تو کہتے ہیں کہ نہیں پہنچتا ثواب؟؟؟وہ سورة نجم کی کسی آیت کا حوالہ دیتے ہیں۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب اہل مزید پڑھیں

بچے کے لیے احرام کا حکم

سوال: عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح احرام مزید پڑھیں

نشے کے عادی شوہرکا طلاق دینا

سوال: میرے گھر کی ملازمہ جس کا نام آصفہ ہے، اس کے شوہر نے کل رات 3 بجے اس کو طلاق دے دی ایک ساتھ تین دفعہ۔ اس کے شوہر کو نشہ کرنے کی عادت ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ کل رات کو وہ نشہ کی حالت میں تھا یا نہیں۔ کافی عرصے سے مزید پڑھیں

فوت شدہ بچے کے عقیقے کا حکم

سوال: اگر کسی چھوٹی بچی کا پیدائش کے دوسرے / تیسرے دن انتقال ہوجائے تو اسکے عقیقے کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عقیقہ کرنا ایک مستحب عمل ہے واجب نہیں ہے اور یہ زندہ اور پیدائش کے بعد فوت ہونے والے دونوں بچوں کی طرف سے کیا جاسکتا مزید پڑھیں

قادیانی ڈاکٹر سے علاج کروانا

سوال: قادیانی ڈاکٹر سے فون پر رہنمائی لے کر دوا کھانے کا کیا حکم ہے؟ جب کہ ڈاکٹر صرف فون پر بتاتا ہے ،کوئی فیس نہیں لیتا ،اور دوا خود خریدنی ہوتی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب قادیانی بعض ضروریاتِ دین کا انکار کرنے کی وجہ سے کافر ومرتد،زندیق اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں،بلا مزید پڑھیں

بزرگ کی چادر بطور تبرک کفن میں استعمال کرنا

سوال: کیا کسی بزرگ کی چادر وغیرہ تبرک کے طور پر کفن مین استعمال کرسکتے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کسی بزرگ کی استعمال کردہ چیزوں سے برکت حاصل کرنا اور ان کی چادر کو بطور کفن استعمال کرنا درست ہے۔ مگر یہ عقیدہ رکھنا کہ کہ بزرگ کی چادر نجات کا سبب مزید پڑھیں

محرم کے بغیر حج کرنا

سوال: ‏‎مجھ پر حج فرض ہے، میں دبئی میں ملازمت کرتی ہوں۔ میری ایک جوان بیٹی ہے۔ میرے شوہر سے پانچ سال قبل علیحدگی ہوچکی ہے۔میرا بھائی بھی نہیں ہے۔ اب میں حج کیسے کروں؟ کیا محرم کے بغیر سفر کرنا حرام ہے؟ چونکہ سعودی گورنمنٹ نے حج کے لیے محرم کی شرط ختم کردی مزید پڑھیں

ایک روایت کی تحقیق۔

سوال: کیا یہ روایت کتب حدیث میں آئی ہے : “علماء امتی کأنبیاء بنی اسرائیل” (حضور علیہ السلام کا فرمان کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں)۔ یہ کس کتاب میں ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کسی معتبر کتاب میں یہ روایت موجود نہیں ہے، الدرر المنتثرة اور کشف الخفاء مزید پڑھیں