فرض نماز کےسجدےمیں مسنون دعا پڑھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ! سنت اور نفل نماز کے علاوہ فرض نماز کے سجدہ اور رکوع میں مسنون دعا جائز ہے. جو حدیث سے ثابت ہو یا نہیں صرف نفل اور سنت رکعتوں میں پڑھیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! قومہ، رکوع، جلسہ اور سجدہ وغیرہ کی دُعاؤں کے مزید پڑھیں

حرام مال پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:ایک شخص کے پاس بہت سا مال ہے جو کہ حلال اور حرام سے مخلوط ہے اس میں سود کا مال بھی شامل ہے رشوت کا بھی اور اپنے تجارت کا مال بھی شامل ہے تو اس پر زکوۃ کس صورت میں واجب ہوگی اور کس صورت میں نہیں؟ جواب:مذکورہ صورت میں حرام مال کی مزید پڑھیں

زکٰوۃ کی ادائیگی کےلیے کرنسی بیچنےکاحکم

السلام علیکم: باجی ایک خاتون نے پوچھا ہے کہ میری زکوٰۃ کی ادائیگی مکمل نہیں ہوئی، اور میرے پاس نقد پاکستانی روپے نہیں ہیں، کچھ ریال ہیں جو تین سال پہلے خریدے تھے عمرے پہ جانے کے ارادے سے، میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے، اور اس کو عید وغیرہ مختلف مواقع پہ پیسے ملتے رہے مزید پڑھیں

زمین پرزکوٰۃ کا حکم

السوال:زمین کو خرید تے وقت یہ نیت تھی کہ ہم اسے استعمال کیلئے رکھیں گے یا جب ضرورت ہوگی ہم اس کو بیچ کر ضرورت پوری کر لیں گے ایسی زمین پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ جواب :زمین پر زکوة اس وقت واجب ہوتی ہے جب اس کو خالص تجارت کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں

زکوٰۃ میں چاندی کےنصاب کا اعتبار کیوں؟

سوال: زکوۃ میں سونے کا نصاب ساڑھے سات تولے اور چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولے ہے، لیکن اگر کسی کے پاس ہر ایک نصاب الگ الگ مکمل نہ ہو بلکہ سونا، چاندی مال تجارت اور نقدی میں سے سب کا یا بعض کا مجموعہ ہو تو چاندی کے نصاب کا اعتبار کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

قسطوں پر خریدی گئی زمین پرز کوٰۃ کا حکم

سوال: ایک شخص نے زمین خریدی ہے لیکن ابھی اسکی کچھ اقساط واجب الاداء ہیں تو کیا اس شخص پر زكوة کے احکام لاگو ہوں گے؟ الجواب:سوال میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ یہ زمین تجارت کی غرض سے خریدی گئی ہے یا نہیں۔تاہم اس میں تفصیل یہ ہے کہ زمین اگر اپنی ضروریات کے مزید پڑھیں

 حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لگاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا یا کہنا اہل بدعت کا شعار ہے؛ اس لیے حضرت مزید پڑھیں

 فرضوں کی تیسری ، چوتھی رکعت میں فاتحہ پڑھنے کا حکم ؟

سوال: السلام علیکم ورحمة اللہ۔۔۔ یہ بتادیں کہ فرض نمازوں کی آخری دو رکعتوں میں کیا سورہ فاتحہ پڑھنی چاہیے یا صرف سورہ فاتحہ پڑھنی چاہیے اور کوئی سورت نہیں ملانی چاہیے۔ کیوںکہ میں نے کہیں سے سنا اگر ہم فرض کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں یا کوئی سورت ملاتے ہیں مزید پڑھیں

 جمع شدہ رقم سے حج کرنا یا ذاتی مکان بنانا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ اگر کسی کے پاس اتنی رقم ہو کہ وہ اس سے حج کرے یا ذاتی مکان بنائے ( یعنی دونوں میں سے ایک کام کیا جا سکے ) تو کیا حج کرنا ضروری ہےیا ذاتی مکان بنوانا ؟ اور اس صورت میں حج نا کرنے سے گناہگار ہوگا؟ الجواب مزید پڑھیں